پی ٹی آئی حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل تھی، محمد زبیر کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق اگر تحریک انصاف حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل ہو جاتی۔       تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے گفتگو […]

پختونخوا کے نوجوان الرٹ، ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی )پختونخوا ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف کالجز اور جامعات کے طلباء و طالبات کو اپنی فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع ملے گا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی […]

حریم شاہ کا کم آمدنی والے پاکستانیوں کو سستے پلاٹ فراہم کرنے کا اعلان، سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

کراچی(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لوگوں کو تین لاکھ میں چار مرلے کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ ملک کی سیاسی شخصیات کے ساتھ متنازعہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے پراپرٹی بینک مارکیٹنگ […]

سینئر صحافی سلیم صافی نے پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کی ڈیل ہونے کا انکشاف کر دیا

لاہور ( پی این آئی )پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو اقتدار دلوانے والی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کررکھی تھی۔ اسی لئے (ن) لیگ کی طرح پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار نہیں ہوئے۔ اسی ڈیل کے تحت پیپلز پارٹی کی قیادت نے بلوچستان میں (ن) […]

دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے نام کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک کی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی اور بلاول بھٹو اگلے […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پورا ہفتہ مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔بتایا گیاہے کہ 12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔     قدرتی […]

جوڈیشل لاک اپ چمن میں فائرنگ کے واقعہ اور قیدیوں کا فرار

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے چمن میں قیدیوں کے فرار اور فائرنگ کے معاملے کی انکوائری کی منظوری دے دی،وزیراعلی بلوچستان نے محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کی جانب سے 29جون کو جوڈیشل لاک اپ چمن میں فائرنگ کے واقعہ […]

پنجاب کے کن کن شہروں میں مزید بارشوں کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قدرتی آفات سے متعلق اطلاع دینے والے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہوائیں 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، […]

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق محرم الحرام کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان۔     عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا […]

حماد اظہر کے قریب ترین ساتھی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہرکے کوآرڈی نیٹر انجینئرمحمد عمیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیا رکرلی،اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری سے انجینئرمحمد عمیرنے ملاقات کی اورپیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان […]

پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔       تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی […]