نواز شریف کو کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، پیپلزپارٹی رہنما کا بڑ ااعلان

خیرپور (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف پرجس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنماء منظور وسان کے سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے […]

نواز شریف عوام کیلئے نہیں اپنے کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے، پرویز خٹک کا دعویٰ

مردان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی)کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کیلئے نہیں اپنے کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے ہیں۔کاٹلنگ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے […]

نواز شریف انتخابی مہم کا آغاز کب سے کرنیوالے ہیں؟ اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں نوازشریف انتخابی مہم کے جلسے شروع کریں گے۔ پنجاب میں ن لیگ کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد نہیں کررہی ، […]

مولانا فضل الرحمٰن نےنواز شریف سے پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنی نشستیں مانگ لیں؟ ڈیڈلاک ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ( ن )اور جمعیت علماء اسلام (ف )میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک برقرار ہے، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا ( کے پی کے)میں سیٹ ایڈجسمنٹ سے قبل پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی9 […]

تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، نواز شریف کیلئے اچھی خبر آگئی

مانسہرہ (پی این آئی) مانسہرہ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 سےمسلم لیگ ن قائد میاں نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ۔ این اے 15 سے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر […]

نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے،شہبازشریف

لاہور(پی این آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ دھرنوں اور احتجاج کا ڈھونگ تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا، دھرنے والوں نے پاکستان کو بہت نقصان دیا، دھرنے کی وجہ سے چینی صدر نے 7 ماہ بعد […]

نواز شریف کی طبیعت ناساز، کن حلقوں کے انٹرویو مؤخر کر دئیے گئے؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے 16ویں اجلاس کے ایجنڈے میں ردو بدل کر دیا گیا۔4 روز کے وقفے کے بعد مسلم لیگ (ن) […]

کس حلقے سے نواز شریف کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل؟

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے130سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے […]

نواز شریف سے مذہبی رہنما کی ملاقات، سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی قیادت میں وفد نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کر کے آئندہ انتخابات اور سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا […]

اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے […]

نواز شریف لاہور میں کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟ حلقے کا نیا نمبر کیا ہے؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عام انتخابات میں اپنے آبائی اور روایتی حلقے سے بھی الیکشن لڑیں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے مطابق نواز شریف کے آبائی حلقے کا نمبر این اے 130بنتا ہے۔نواز […]