سعودی عرب اور ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو دعوت دیدی

ریاض (پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط لکھا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط […]

سعودی عرب اور چین نے پاکستان کو جھنڈی کرادی، تہلکہ خیز دعوی

لاہور( پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس30اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اورحقیقی جیل جاناپڑے گا ،۔ نوے دن میں نگران حکومت ختم ہوجائے گی ،13کے ٹولے […]

سعودی عرب نے شہریت دینے کے قانون میں تبدیلی کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شہریت دینے سے متعلق ضوابط میں معمولی تبدیلی کے بعد نئے فیصلے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ نئے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ زیر داخلہ کی تجویز پر وزیر اعظم سعودی عرب کی شہریت دینے کے […]

پہلا روزہ کب ہوگا؟ سعودی عرب کا اہم اعلان

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 21 مارچ بروز منگل ملک بھر میں رمضان کا چاند دیکھیں۔سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ جو […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، پی آئی اے کا ایک اور سعودی شہر کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور شہر القسیم کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی […]

سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خوشخبری سنا دی

جدہ(پی این آئی ) پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاوس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے. میڈیا رپورٹس کے […]

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

جدہ (پی این آئی) پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

برازیل کے سابق صدر کے خلاف سعودی عرب سے ملنے والی گھڑی اور زیورات کا اسکینڈل سامنے آ گیا

ریو ڈی جنیرو (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کو 30 لاکھ ڈالر مالیت کے تحائف کی غیر قانونی منتقلی کے نئے الزام کا سامنا ہے۔ یہ تحفے انہیں سعودی حکومت کی جانب سے دیئے گئے تھے۔ اس […]

سعودی عرب جانے والے ہوشیار، جہاز میں سامان لے جانے کے رولز سخت کر دیئے گئے

جدہ (پی این آئی) سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کسی بھی ملک سے سعودی عرب جانے والی تمام ائرلائنز کو نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے مقرر کردہ حد سے زیادہ سامان لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ایوی […]

عمران خان کو دور حکومت میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں دراڑ کیوں پڑی؟ عمران خان کو گھنٹوں تک شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی تو جنرل باجوہ نے کیا کیا؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) کالم نویس جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات انتہائی کم سطح پر آگئے تھے ، عمران خان سعودی ولی عہد سے ملنے کیلئے سعودی عرب گئے تو […]

پاکستانی کمپنی جس نے سعودی عرب میں کاروبار کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی کمپنی جس نے سعودی عرب میں کاروبار کا آغاز کر دیا ۔پاکستان آئی کمپنی ’’ سسٹمز‘‘ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے کاروبار کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمپنی سسٹمز عربیہ کے نام سے سعود ی عرب […]