سعودی عرب سے ڈیپورٹ ہونیوالے پاکستانی قیدی اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کی جیلوں میں غیرقانونی قیام سمیت مختلف الزامات میں قید 20 پاکستانی باشندوں کو ڈیپورٹ کرکے اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر سیکرینگ کے دوران تمام افراد میں ٹمپریچر و جسم درد کی شکایات پائی گئیں، […]

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید آج، انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا میں کل منائی جائیگی

ریاض/دبئی/کوالالمپور(آئی این پی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے جہاں آج بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر منائی جائیگی، تاہم انڈونیشیا، ملائیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا میں عیدالفطر 22 اپریل کو منائی جائیگی ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ریاست میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔ […]

سعودی عرب ماہر فلکیات کی عید الفطر کے چاند سے متعلق نئی پیش گوئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاہے کہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی۔سربراہ فلکیاتی مرکز کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔ سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ […]

سعودی عرب میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ فلکیاتی ماہرین کی پیشنگوئی

ریاض ( پی این آئی ) سعودی عرب سمیت مختلف اسلامی ممالک میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے،جمعرات کو شوال کا چاند نظر کا کوئی امکان نہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے […]

عمران خان کے سعودی عرب اور امریکا کیساتھ خراب تعلقات کی کمپین کس نے چلائی؟ عمران خان کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ کون کہتا ہے امریکا سعودی عرب سے ہمارے تعلقات خراب تھے ، یہ باجوہ نے ہمارے خلاف کمپین چلائی، وہ ایکسٹینشن چاہتے تھے ،3 ماہ میں 2 او آئی سی کی میٹنگ پاکستان میں ہوئیں، […]

عید الفطر جمعہ کے دن ہوئی تو کیا جمعہ کی نماز فرض ہوگی؟ سعودی عرب سے فتویٰ آگیا

ریاض(پی این آئی )اس مرتبہ امید کی جارہی ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر جمعہ کے روز 21 اپریل کو ہو سکتی ہے اس لیے اسے دو عیدیں ایک ساتھ بھی کہا جا سکتا ہے ،جمعہ کو عید ہونے پر سعودی وزارت اسلامی امور […]

سعودی عرب کا عارضی ورک ویزا متعارف، اس ویزہ کے تحت اب کتنے ماہ تک سعودی عرب میں رہ سکیں گے ، زبردست تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے ’عارضی ورک ویزا سسٹم‘ متعارف کرا دیا۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس نئے سسٹم کے تحت کمپنیاں لوگوں کو تین ماہ کے قلیل مدتی ویزے پر سعودی عرب بلا سکیں گی اور اس میں مزید تین ماہ […]

سعودی عرب نے 7 سال بعد دروازے کھول دیئے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعدسعودی دارالحکومت ریاض میں ایران کاسفارتخانہ سات سال کے عرصے کے بعد ایک مرتبہ پھر کھول دیا گیا ہے۔۔۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر […]

سعودی عرب نے عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع […]

پاکستانی نوجوان پیدل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گیا، کتنا عرصہ لگا؟

کبیروالا(پی این آئی) پاکستانی نوجوان پیدل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گیا۔۔ کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا اور انہوں نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 […]