ہر صوبے میں جلسے کرونگا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا غصے میں آگئے

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کاکہنا ہے کہ آئندہ خیبرپختونخواہ کے عوام کو چور کہا گیا تو برداشت نہیں کروں گا، ہر صوبے میں ورکرز کنونشن اور جلسے کرونگا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا، ورکرزکنونشن اور جلسوںمیں اپنے مطالبات سامنے […]

مخصوص نشستیں، خیبرپختونخوا حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرحلف برداری کا معاملہ صوبائی حکومت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے نومنتخب ممبران سے پشاور ہائی کورٹ کے حلف برداری حکم کے خلاف کو صوبائی حکومت […]

خیبرپختونخوا، وفاق سے بات چیت کے لیے تیار

پشاور(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بجلی چوری وفاقی […]

صحت کارڈ پر داخل مریض کو ادویات فراہم نہ کرنے پر سخت ایکشن ، خیبرپختونخوا حکومت نےکئی ڈاکٹرز کو معطل کر دیا

پشاور (پی این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کے لیے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی 15 ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا۔ صحت کارڈ پر گائنی کے مریض کے رشتے دار کی جانب سے ادویات […]

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر اب تک کتنے ارب روپے کا علاج کروایا جاچکا ہے؟ تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل […]

خیبرپختونخوا حکومت کی کفایت شعاری مہم ، درجنوں سرکاری ملازمین نوکریوں سے فارغ

پشاور(پی این آئی)بچت و کفایت شعاری مہم کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور میں غیر ضروری بھرتی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے کہا ہے کہ عوامی ٹیکسز کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف 9مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت […]

خیبرپختونخوا میں روٹی کی قیمت پنجاب اور وفاق سے بھی کم کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں روٹی کی قیمت پنجاب اور وفاق سے بھی کم کردی گئی ہے۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا طاہر شاہ کے مطابق 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے ہوگی۔ ان کا […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپر انتہائی سنگین الزام لگ گیا

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی نے باجوڑ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی پارٹی کے مقتول کارکن ریحان زیب کے اہلخانہ کو ٹکٹ نہ دیا۔ پارٹی ٹکٹ نا ملنے پر ریحان زیب کا بھائی پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف انتخابی میدان میں اترگیا۔ […]

گورنر خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

پشاور ( پی این آئی ) گورنر خیبر پختونخواحاجی غلام علی نے وفاق اور صوبے کے درمیان مسائل کے حل کیلیے بڑی پیشکش کر دی۔       انکا کہنا ہے کہ سیاسی و معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، حل کیلئے تمام جماعتوں کو مل […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کی عوام کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں صوبے کے گنجان آباد علاقوں کے لئے موٹر بائیک رسپانس یونٹ قائم کرنے […]