کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ، کمشنر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کم از کم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) این سی او سی کی ہدایت کے بعد کراچی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، شہر قائد میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ ہونے کے بعد لاک ڈاون کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا، […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد سکولوں دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیاگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پرائمری سکول بند کرنے کی تجویز کا آئندہ اجلاس میں جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور صوبائی ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے […]

کورونا وائرس‘ فی الحال باجماعت نماز سے گریز یا احتیاط لازم ہے، یورپ کے بڑے ملک میں مسلمانوں کو خبردار کر دیا گیا

برلن (این این آئی)جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی مشاورتی کونسل کے صدر ایمن مازیئک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اب بھی تیزرفتار ہے اور ایسے میں فی الحال باجماعت نماز سے گریز کیا جائے اور احتیاط برتی جائے۔جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی […]

کورونا وائرس سے ہر ایک سیکنڈ میں کتنی اموا ت ہونے لگیں؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

واشنگٹن،نیویارک(پی این آئی) دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں، جن کی تعداد تقریبا دو لاکھ بنتی ہے۔ برازیل میں ایک […]

کورونا وائرس ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا، اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

پیرس ۔ (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی، بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور 1 لاکھ کے قریب افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،دوبارہ لاک ڈائون لگانے کے حوالے سے حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں گزشتہ ایک ہفتے سے خاصااضافہ ہو چکا ہے، گزشتہ روزبھی یومیہ کورونا کیسز کی گنتی ایک ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزارت داخلہ کے نام سے ایک […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز، ایک بار پھر لاک ڈائون کرنے کا امکان

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی حکومت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔ جمعہ کو فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی صحت ایجنسی نے ملک میں گذشتہ […]

کورونا وائرس پھر سے بےقابو،حکومت نے اکتوبر تک سکول بند رکھنے کی تجویز دیدی

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت بلوچستان نے پرائمری سکول کھولنے کیلئے 15 اکتوبر تک توسیع کی تجویز دے دی، این سی او سی کو چاہیے پرائمری سکول کھولنے میں جلد بازی نہ کرے، سکولوں میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر تعلیمی ادارے کے سربراہ […]

بچوں کے مقابلے میں کوروناوائرس بڑو ں کیلئے زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ ماہرین نے وجہ تلاش کرلی

لندن(پی این آئی) کئی تحقیقات میں ماہرین بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس بچوں کے لیے کم خطرناک ثابت ہورہا ہے۔ اب برطانیہ کے البرٹ آئن سٹائن کالج آف میڈیسن اور ییل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس کی حیران کن وجہ بھی دریافت کر لی […]

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر وزیر اعظم نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر وزیر اعظم بورس جانسن نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ […]