کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد صوبائی حکومت نے دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

کوئٹہ(پی این آئی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اگر صورتحال یہی رہی تو لاک ڈاؤن کی جانب جانا پڑے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا […]

ایک دن میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ، تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی)ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے […]

کورونا وائرس ،سماجی دوری کیا ہے، شہد کی مکھی سے بہتر کون جانے!

کیرولائنا(پی این آئی)کورونا وائرس ،سماجی دوری کیا ہے، شہد کی مکھی سے بہتر کون جانے!اگر آپ کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلہ رکھنے کی احتیاط کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کے لیے شہد کی مکھی […]

کورونا وائرس ووہان کی مارکیٹ سے نہیں پھیلا بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، چینی سائنسدان نے ثبوت سامنے لانے کا اعلان کر دیا

نیویارک(پی این آئی ) چین کے شہر ووہان میں جب کورونا وائرس پھیلا تو جن چند ماہرین نے اس کے متعلق ابتدائی طور پر دنیا کو خبردار کیا تھا ان میں ہانگ کانگ کی معروف ویرالوجسٹ ڈاکٹر لی مینگ ین بھی شامل تھیں، جو بعد […]

کورونا وائرس کو شکست کیسے دینی ہے؟ پاکستان سے سیکھیں، عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو مشورہ دیدیا

نیو یارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے سیکھے کہ عالمی وبائ سے کیسے نمٹنا ہے، پاکستان سمیت ان سات ممالک کی وبائ کیخلاف تیاری، ردعمل میں دنیا کیلئے سبق ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق کرونا وبا […]

کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد کتنی ہو گئی؟افسوسناک تفصیلات

واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ امریکی ادارے جان ہوپکنز یونیورسٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 9 لاکھ 9 ہزار 614 افراد اس […]

کورونا وائرس کے دماغ پر کیا خطرناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) سائنسدان کئی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس کے 30سے 40فیصد مریض عصبی و ذہنی عارضوں کا شکار ہو رہے ہیں۔اب سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کورونا وائرس کے صحت مند ہونے والے مریضوں کے ان ذہنی عارضوں […]

کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن نے گھر بیٹھے ایک ریٹائرڈ شخص کو کروڑ پتی بنادیا۔

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن نے گھر بیٹھے ایک ریٹائرڈ شخص کو کروڑ پتی بنادیا۔عالمگیر وبا کورونا وائرس نے عالمی سطح پر معیشتوں کو بریک لگائے جبکہ اس کی وجہ سے لوگوں کے معاشی حالات پر بھی فرق […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پنجاب کے مزید10 اضلاع میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کیسز بڑھنے پر پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافہ کردیاگیا،پنجاب کے مزید10 اضلاع میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ 76 مخصوص مقامات سیل کر دیئے گئے جس کے بعد مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن کے مقامات کی تعداد88 […]

کورونا وائرس بڑھنے کی صورت میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی […]

کورونا وائرس کو شکست دینے پر بل گیٹس کی پاکستان کی تعریف، وزیراعظم عمران خان سے کیا سوال پوچھ لیا؟ وزیراعظم مسکرا پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے کورونا کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کی ہے۔جس کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے بھی کیا انہوں نے کہا تھا کہ بل گیٹس نے مجھے کہا کہ پاکستان میں […]