کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی، تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا جائیگا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک کے چاروں صوبوں کے تعلیمی اداروں میں کرونا کی لہر کی موجودگی کے باوجود تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔پیر کے روز ہونے والے این سی او سی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چاروں […]

کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے ماہرین نےدنیا والوں کو خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے ماہرین نے خبردار کر دیا ہے کہ وائرس کے خلاف کامیاب ویکسین بن بھی گئی تو 2021 میں دنیا کے صرف 10 میں سے ایک شخص کو فراہم کی جا سکے گی۔ماہرین کے کورونا […]

کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ویکسین بن گئی تو کتنے لوگوں میں فراہم کی جا سکے گی؟ جانئے

جنیوا(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ویکسین بن گئی تو کتنے لوگوں میں فراہم کی جا سکے گی؟ عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی تباہ کاریوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور سائنسدانوں کی جانب سے دن رات ایک کر کے وائرس کے […]

کورونا وائرس پھر تیزی سے پھیلنے لگا، ہسپتالوں میں موجود کرونا مریضوں کی تعداد دوگنی ہو گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے وزیر صحت نے کہاہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس ایک بار پھر تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور ہر آٹھ دن بعد ہسپتالوں میں موجود کرونا کے مریضوں کی تعداد دوگنی ہو جاتی ہے۔ اس موقع پر […]

کورونا وائرس کہاں سے آیااور انسانوں میں کس طرح منتقل ہوا؟سائنسدانوں نے ممکنہ وجہ بتا دی

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا کو اب 9 ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر سائنسدان تاحال یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کس طرح یہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔اب ایک تحقیقی ٹیم نے بظاہر اس کا جواب تلاش کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے […]

کورونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی )تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی […]

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عالمی اداروں سے کتنے ارب ڈالرز کی امدادموصول ہوئی؟ حکومت تمام تفصیلات سامنے لے آئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والے صحت و سماجی و اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے دوطرفہ اور کثیر الجہتی ترقیاتی شراکت داروں نے قرضوں اور گرانٹس کی مد میں پاکستان […]

کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، یومیہ کیسز ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ 30 دنوں میں سب سے زیادہ رپورٹ کیے جانے والے کیسز ہیں۔اس سے قبل 16 اگست کو 670 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن اس کے بعد کورونا […]

کورونا وائرس کا ہر سال سردیوں میں تیزی سے پھیلے گا اور۔۔۔سائنسدانوں کی پریشان کن تحقیق سامنے آگئی

بیروت (پی این آئی) سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سردی اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان اور قطر میں سائنسدانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے […]

کورونا وائرس کی نئی لہر، 24 گھنٹوں کے دوران 400 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی لہر، 24 گھنٹوں کے دوران 400 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

کوروناوائرس کی دوسری اور شدید لہر کا خطرہ، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیو ں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی پہلی لہر سے نکل چکے، سردیوں میں دوسری لہر آنے کا خدشہ ہے، کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ہمیں بہت زیادہ احتیاط کی ضرروت ہے، اپوزیشن کے دباؤ میں […]