کورونا وائرس کا پھیلاؤ خراب ہوتی صورتحال کے باعث میڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کیلئے بند کر دیا گیا

پشاور(این این آئی) کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث خیبر میڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا۔ ڈین خیبر میڈیکل کالج نے کالج کی بندش کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق چیئرمین بورڈ آف گورنرز، محکمہ صحت اور […]

کورونا وائرس نے ملتان میں کسے ٹارگٹ کر لیا؟ انتظامیہ کی پریشانی

ملتان (پی این آئی)کورونا وائرس نے ملتان میں کسے ٹارگٹ کر لیا؟ انتظامیہ کی پریشانی، ملتان کے نشتر اسپتال میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، دونوں ڈاکٹروں کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔ملتان کے نشتر اسپتال میں ناک ، […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے،ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ لگ سکتے ہیں، […]

کون کہتا ہے کہ ماسک پہننا بورنگ کام ہے،کورونا وائرس سے بچنے کیلئےکونسے ماسک استعمال ہونے لگے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کون کہتا ہے کہ ماسک پہننا بورنگ کام ہے،کورونا وائرس سے بچنے کیلئےکونسے ماسک کا استعمال ہونے لگے؟کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ماہرین صحت کی جانب سے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے، کچھ لوگوں کو ماسک پہننا […]

کورونا وائرس ، سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی، لاکھوں افراد نوکریوں سے فارغ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے سعودیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 84 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمتیں چھوڑنا پڑی ہیں۔ […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، عوام کیلئے بڑی خبر

آزاد کشمیر (پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، عوام کیلئے بڑی خبر، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وزیراعظم […]

کورونا کے حملے جاری،ایک اور تعلیمی ادارہ سیل کر دیا گیا،مہلک وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں 3 اساتذہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جب کہ وائرس کی وجہ سے پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ اس […]

کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ، کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے نو ہزار نو سو اٹھارہ ٹیسٹوں میں سے میں267 نئے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیا ۔ اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر سے متاثر ہونے […]

کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات میں مسلسل اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ 17 ہزار 55 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 28 […]

کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران60 فیصد نئے کیسزکس شہر سے سامنے آگئے ؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 747 کیسز میں سے 365، یعنی 60 فیصد نئے کیسز صرف شہر قائد سے رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس […]