کورونا وائرس کی دوسری لہر، عوام کو کیا چیز بالکل مفت فراہم کرنے کی سفارش کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے عوام کو مفت ماسک فراہم کرنے سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے شہریوں کیلئے مفت ماسک کی دستیابی یقینی بنانے کی سفارش کر دی ہے ۔ […]

کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا، نئے متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا، نئے متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیئے، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 692 ہو […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، تین ماہ انتہائی خطرناک قرار دیدیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈر ہے کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں کوروناوائرس نہ پھیل جائے، حولیاتی آلودگی کیلئے اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے مہینے اہم ہوتے ہیں، ان مہینوں میں وایسے بھی وائرس پھیل جاتے ہیں، کورونا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، مزید کتنے مریض سامنےآگئے اور کتنی اموات ہو گئیں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔اتوار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، ملک بھر میں عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری اعداد و شمار میں بتایا […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے آفیشل تھریٹ جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر آفیشل تھریٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری تھریٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کا خدشہ ہے، […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد فرانسیسی صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک […]

کورونا وائرس کی نئی لہر، پاکستانیوں کیلئے خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی دنیا کے تمام ممالک کی معیشت کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ،کرونا وائرس کے اثرات کے تناظر میں آئندہ پانچ سال تک کی معیشت کے اندازے بھی لگا لئے گئے ہیں،پاکستان میں مہنگائی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، چند گھنٹوں میں3ہزار 700 ہلاکتیں ہو گئیں

شنگھائی (پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 10 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئی، کرونا کی اس دوسری لہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 700 افراد ہلاک جب کہ ڈھائی لاکھ افراد میں وائرس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکول دوبارہ بند ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال اسکول دوبارہ بند کرنا پڑیں گے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیس ، پاکستان میں عالمی وباکی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)ماہرین نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکے مدنظر پنجاب میں عالمی وباکی دوسری لہرکا خدشہ ظاہرکردیا ہے گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبے بھر میں وائرس کے203تصدیق شدہ کیسز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا […]