کوروناوائرس کی دوسری لہر، سی اے اے نے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں جس کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے […]

کورونا وائرس سے بچائوکے لیے سائنسدانوں کا دودھ اور ڈبل روٹی کھانے کا مشورہ

لندن(پی این آئی)برطانوی سائنس دانوں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاوکے لیے دودھ اور ڈبل روٹی جیسی عام خوراک میں وٹامن ڈی کو شامل کیا جائے ،یہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے میں میں سود مند ثابت ہوتا ہے۔ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سعودی عرب میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آئندہ دنوں میں سعودی عرب میں کورونا کیسز بڑھ گئے تو مملکت میں لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشھوب نے ایک پریس کانفرنس […]

کورونا وائرس کا پھیلائو بڑھنے لگا، پنجاب کے830 مقامات پرلاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے830 مقامات مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کیے گئے۔ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں کی آبادی 3 ہزار 332 ہے جن میں 1416 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔لاہور کے 435،اٹک کے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، وفاقی وزیر تعلیم نے سکول بند کرنے کے حوالے سے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر سکول بند کرنے کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک کورونا کے حوالے سے کوئی ایسی رپورٹ نہیں ملی کہ سکولوں کو بند کردیا جائے۔ٹوئٹر پر بیان میں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ، ائیرپورٹس پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے حکومت کے اقدامات، ملک بھر کے ائیرپورٹس پر وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔اندرون و بیرون ملک جانے والے مسافروں کو صرف ڈرائیور ڈراپ لائن پر ہی چھوڑے گا ۔سی اے […]

سکولوں میں کورونا وائرس بڑھنے لگا، وزیر تعلیم نے دوبارہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا، فی الحال سکول بند نہیں کریں گے، سکولوں میں رینڈم سیمپلنگ کی جارہی ہے، کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا ہے، لیکن صورتحال تشویشناک نہیں ہے۔ انہوں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، وہ بڑا ملک جہاں ایک ماہ کیلئے دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) برطانیہ میں دوسری بار لاک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھایا ہے جس پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔یہ فیصلہ بورس جانسن نے اس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی، دنیا بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں پچھلے دو ہفتے سے بھی کم وقت میں تقریباً 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ جمعہ کو پہلی مرتبہ ایک دن میں چارلاکھ سے زائد کیسز درج کیے گئے۔پچھلے […]

کورونا وائرس پھر بے قابو، سکول دوبارہ بند ہونے کا امکان

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد اب سکول کھلے ہیں لیکن کچھ نہیں پتا کہ دوبارہ کب سکول بند ہو جائیں گے۔ کراچی کے ایک سکول میں طلبہ میں ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، اب تک کی تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز تیز ی سے بڑھ رہے ہیں لیکن لوگ ابھی بھی یقین نہیں کررہے ۔ بڑے شہروں میں وبا تیزی سے پھیلتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد نے بات […]