کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی،این سی او سی نے انتہائی ہائی رسک عوامی سرگرمیوں پر پابندیاں سخت کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 70 سے زائد […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے کاروباری اوقات کار میں کمی لانے کا فیصلہ کر لیا، دو روز میں گائیڈ لائن جاری کی جائیگی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر شروع ہوچکی ، کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کیلئے سخت پابندیاں عائد کریں گے، کاروباری سرگرمیوں اور مارکیٹوں کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، ملک میں ایک بار پھر لاک ڈائون کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی بنیاد پر ایک بار پھر لاک ڈاون کا مطالبہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے صحافی جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک بار پھر عوام پر حملہ آور ہے کم از […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، والدین کو بچوں کو سکول بھیجنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بناء پر ماہرین صحت نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پرائمری میں پڑھنے والے بچوں کو اسکول مت بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر امراض اطفال پروفیسر ڈاکٹر جمیل اختر […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، پہلی لہر سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہو سکتی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے محکمہ صحت نے دعوی کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ ماہرین نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے دنیا بھر میں عالمی وبا کے ابتدائی پھیلاؤ کے مقابلے میں دوسری لہر زیادہ بدتر ہوسکتی […]

کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 668 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 […]

کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی آنے لگی، شادی ہالز دوبارہ بند کرنے کا امکان

فیصل آباد (پی این آئی) حکومت پنجاب نے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے شادی ہالز اور مارکیٹ کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا ،باراتیوں کی مخصوص تعداد ، وقت دو گھنٹے سمیت دیگر ہدایات پرعمل نہ کرنیوالے شادی ہالز اور مارکیز کو بند کردیا […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، وفاقی حکومت نے سکولوں کو دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوروناکی صورتحال خراب ہوئی تو سکول بند کردیں گے، والدین کو یقین دلاتا ہوں کہ ابھی تک ایسی صورتحال نہیں ہے،کورونا کے پھیلاؤ، کیسز کی تعداد کا ریک بینی سے جائزہ لے رہے […]

کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے لگا، حکومت کو لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں عالمی وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنا پر کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی طرف سے حکومت کو لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور شروع کر دیا گیا۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں پر حکومت کا ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا […]

کورونا وائرس کو دوبارہ پھیلنے سے روکا نہ گیا تو کیا ہو گا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا وباء دوبارہ سر اٹھا رہی ہے ، آئندہ 2ہفتے توجہ طلب ہیں،اسلام آباد سمیت مختلف بڑے شہروں میں کورونا کی وبا مسلسل بڑھ رہی اور اموات کی شرح […]