کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر، حکومت نے منی لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں منی لاک ڈاؤن کیے جارہے ہیں، مائیکرو یا منی لاک ڈاؤن کا مقصد وبا کو کنٹرول کرناہے۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہا کہ گزشتہ چندہفتوں میں کوروناکیمریضوں […]

کورونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ ، اسلام آباد میں 2اسکولز، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں سیل کر دی گئیں۔اسلام آباد کے تین سیکٹروں […]

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے عوام کو کوروناوائرس بڑھنے کے خدشہ سے آگاہ کردیا، اپنا بچاؤ خود کریں

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کو کوروناوائرس کے بڑھنے کے خدشہ سے آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کوروناوائرس کے کیسزمیں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہاہے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر سختی […]

کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا، سائنسدانوں کی تحقیق نے پریشان کر دیا

ایڈنبرگ (پی این آئی) سائنسی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی ایڈنبرگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس اب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔سائنسدانوں نے خبردار کیا […]

پاکستان نے تو کورونا کو شکست دیدی لیکن دنیا کے امیر ترین ممالک کوکورونا وائرس سے کب تک چھٹکارا ملے گا؟بل گیٹس کی پیشنگوئی

نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، صوبہ پنجاب میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات بڑھنے لگی ہیں جس سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے خبردار کیا کہ چند روز سے کورونا […]

موسم سرما میں کورونا وائرس کے علاوہ کون کونسی بیماریاں خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، یہ بیماریاں اکتوبر سے فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں، ان بیماریوں میں کورونا، کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، موسمی نزلہ زکام اور ایکس ڈی […]

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی وجہ سے بڑی فلم کی شوٹنگ روک دی گئی، ساری ٹیم کے ٹیسٹ بھیج دیئے گئے

نیویارک (این این آئی)جراسک ورلڈ: ڈومینین کی ریلیز ایک سال تک مؤخر کرنے کے بعد اب کولن ٹریورو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے شوٹنگ 2 ہفتوں کے لیے روک دی گئی۔2 روز قبل ڈائناسور فرنچائز کی سائنس فکشن فلم […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز،14دن کیلئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 14 دن کے لیے ہوگا اور اس دوران مثبت کیس والے گھر کو سیل کیا جائے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این ا ٓئی) صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاون کا عندیہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مکیں انہوں نے کہا کہ سردیوں میں کورونا بڑھنے کےخدشے پرلوگوں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر،شہر قائد میںکورونا کے ہاٹ اسپاٹ کی تعداد 26 ہوگئی

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی دوسری لہر،شہر قائدمیںکورونا کے ہاٹ اسپاٹ کی تعداد 26 ہوگئی،کراچی میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور شہر میں کورونا کے ہاٹ اسپاٹ کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے […]