کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے مزید عوامی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلسے کورونا پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں اور ہمارے گلے پڑ سکتے ہیں، کورونا وباء کا پھیلاؤ […]

کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا، 2 بڑے شہروں کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔جو […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، شادی ہالز کیلئے نئی گائڈ لائن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا ۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کوروناکیسزمیں بڑھنے سے ایس اوپیزپرسختی سے عمل درآمدکافیصلہ کیاگیاہے، بلوچستان میں کوروناایس اوپیزپرعمل درآمدنہ کرنےوالوں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، قائداعظم یونیورسٹی کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کرونا کی وبا تیزی پھیلنے لگی ہے، اسی تناظر میں قائد اعظم یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وبا کے باعث قائداعظم یونیورسٹی کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں، قائداعظم یونیورسٹی […]

کورونا وائرس کی ایک نئی اور زیادہ خطرناک قسم سامنےآگئی، دنیا بھر میں تشویش کی لہر

لندن(پی این آئی) ڈنمارک میں کورونا وائرس کی ایک نئی اور زیادہ خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد برطانیہ نے ڈنمارک کے ساتھ اپنی سرحد آمدورفت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈنمارک میں وائرس کی یہ نئی قسم آبی نیولوں میں […]

کورونا وائرس کی واپسی، پہلا خلیجی ملک جہاں دوبارہ لاک ڈائون اور بین الاقوامی پروازوں پر بھی پابندی لگنے کا امکان پیدا ہو گیا

کویت(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی دوسری وبا پوری طاقت سے حملہ آور ہو چکی ہے۔ کویت میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد کویتی حکومت نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر مزید کیسز بڑھے تو جلد […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ پھر ملتوی،ایونٹ کا انعقاد 21 نومبر سے ہونا تھا

کولمبو (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ کا انعقاد تیسری بار مؤخر کردیا گیا ، ایونٹ کے وینیوز کی تعداد بھی تین سے کم کرکے ایک کردی گئی ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، کونسے ممالک سرِ فہرست ہیں؟

نیویارک(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 90 لاکھ 93 ہزار 659 افراد متاثر اور 12 لاکھ 40 ہزار 683 اموات ہو چکی ہیں۔کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار 249 ہو گئی ہے اور […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے کاروباری اوقات پھر محدود کر دیئے ،دوکانیں اور شادی ہالزکب تک کھلیں رہیںگے؟

پشاور(پی این آئی) حکومت خیبرپختونخواہ نے کورونا وباء کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث پشاور میں کاروباری سرگرمیاں رات10 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، بازار، شاپنگ مالز، ریسٹورانٹس ، بیکریز، حجام کی دکانیں اور شادی ہالز 10بجے بند کردیے جائیں گے، فارمیسی ، […]

کورونا کی دوسری لہر میں نئی پریشانی بن گئی، وائرس کی ایک اور طویل المعیاد علامت سامنے آگئی، مریضوں کی انگلیوں کو کیا ہو جاتا ہے؟

واشنگٹن(این این آئی )کووڈ 19 کو شکست دینے والے کچھ مریضوں میں کووڈ ٹوئیز (پیروں کی انگلیوں کی رنگت جامنی ہوجانا)اور ریشز زیادہ طویل عرصے تک برقرار رہنے والی علامات ہوسکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کووڈ 19 اور […]