کورونا وائرس کی دوسری لہر، جو این سی او سی کے فیصلو ں پر عمل نہیں کرے گا اس کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) این سی او سی کے فیصلوں پر عمل کرنا لازمی قرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس پھیلاو کو روکنے کیلئے این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا […]

کورونا وائرس سے بگڑتی ہوئی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا،اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور اقدامات کاجائزہ […]

کورونا وائرس خطرناک صورت حال اختیار کر گیا، پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لیڈز(پی این آئی )لیڈز میں کورونا وائرس خطرناک صورت حال اختیار کر گیا۔ اب تک سب سے زیادہ متاثر ہونے والے افراد میں پاکستان نژاد برطانوی شہری پہلے نمبر پر ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق لیڈز میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر ہونے […]

کورونا وائرس کی نئی لہر،17 سے 23نومبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

گلگلت (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو کا خدشہ، گلگت بلتستان کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گلگلت بلتستان کی حکومت نے ریجن کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگلت میں حالیہ انتخابات کے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم نے اس کے پھیلائو کی رفتار بڑھا دی، امریکی تحقیق نے پریشان کن نئے انکشافات کر دیئے

واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 کا باعث بننے والا وائرس اب وہ نہیں رہا جو سب سے پہلے چین میں نمودار ہوا تھا بلکہ اس نے خود کو کچھ اس طرح بدل لیا ہے کہ وہ انسانوں کے لیے زیادہ متعدی ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق […]

کورونا نے امریکا، برطانیہ اور بھارت کو نشانے پر لے لیا، شدید نقصان دن بہ دن مہلک وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن/لندن/ دہلی(آئی این پی ) عالمی کرونا وبا نے امریکا، برطانیہ اور بھارت میں شدید تباہی مچا رکھی ہے، دن بہ دن مہلک وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے وار دنیا بھر میں جاری ہیں لیکن […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کوشش ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن نہ ہو کیونکہ ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، سکولز کی بندش کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

حکومت نے کوروناوائرس کی دوسری لہر کے باوجود معاشی سرگرمیاں بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور […]

کورونا وائرس کو شکست دینے والا شخص دوبارہ کورونا کا شکار ہو گیا، پاکستان میں پہلا ڈاکومینٹڈ ری انفیکشن کا کیس سامنے آگیا

ایبٹ آباد (پی این آئی) ملک میں صحتیاب ہونے والے مریض کو دوسری مرتبہ کرونا ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ یومیہ بنیاد پر رپورٹ ہونے […]

کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستا ن تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستان ماشااللہ برصغیرکے کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

کوروناوائرس کی نئی لہر، وہ ملک جہاں یومیہ 623 ہلاکتیں ریکارڈ ہوئیں، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

روم (پی این آئی) کورونا وائرس نے پہلی لہر میں اٹلی میں خوفناک تباہی مچائی تھی اور اب دوسری لہر میں بھی اٹلی ایک بار پھر اس موذی وباء کے نشانے پر آ گیا ہے اور وہاں سے ایسے مناظر سامنے آ رہے ہیں کہ […]