کس بلڈ گروپ کے حامل لوگوں میں کورونا وائرس کا خطرہ کم ہو تا ہے؟ نئی تحقیق میں پتہ چل گیا
اوٹاوا(پی این آئی) خون کے گروپ کے حوالے سے کورونا وائرس کن لوگوں کو زیادہ لاحق ہوتا ہے ؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس سوال کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق کورونا وائرس کے 2لاکھ 25ہزار مریضوں […]