کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے دوست ممالک کو امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے دوست ممالک کو عالمی وباء کورونا وائرس کا حفاظتی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے امداد فراہمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان، قازقستان اور میانمار کو امدادی سامان فراہم کیا […]

کورونا وائرس کو قابو کر لیا گیا، سعودی حکومت کا کورونا وبا کیخلاف جیت کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عر ب نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے بہترین انتظامات کر رکھے ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ مملکت میں گزشتہ چند روز کے دوران کورونا کیسز انتہائی کم رہ گئے ہیں۔ سعودی حکومت نے کورونا […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم نے سامنے آگئی جس کے باعث ڈاکٹر ز تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں ویکسین آنے کے بعد کورونا کی نئی قسم بھی سامنے آگئی، برطانوی وزیر صحت کا کہنا […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

برلن (پی این آئی) جرمنی کی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی جانب سے ملک میں جزوی لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے جو 10 […]

کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے، وزیر صحت نے وارننگ جاری کر دی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کے جلسہ سے پنجاب میں کوروناوائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے۔آئندہ پنجاب میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی مکمل ذمہ داری پی ڈی ایم اے کی قیادت کے […]

کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کر […]

وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ رشتے دار عزیز و اقارب کو قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ پر ڈی ایچ او کی طرف سے تیار […]

کورونا وائرس کو روکنے کا بہترین حل یہ ہے کہ لاک ڈاون لگا دیا جائے، وزیراعظم نے خبردار کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہے لاک ڈاون پر تنقید کرنے والے آج جلسہ کررہے ہیں ، وائرس کو روکنے کا بہترین حل یہ ہے کہ لاک ڈاون لگادیا جائے اور ماسک پہنیں ، کورونا کی دوسری لہر […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آکسیجن سلینڈرز کی قلت پیدا ہو گئی، قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)طبی ماہرین اور دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اموات کی شرح میں اضافے کے ساتھ جہاں ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہو رہی ہے وہیں ملک میں آکسیجن سلنڈرز کی طلب میں اضافے […]

کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 8 ہزار 398 ہو گئی، 3795 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 398 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 20 ہزار 294 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، کونسا صوبہ کورونا کیسز کے حوالے سے سرِ فہرست ہے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 20 مریض انتقال کرنے کے بعد انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 11 ہوگئی ہے ، اموات کی شرح 1.7 […]