کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے لگے

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی، تشویشناک مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر، سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ کب کیا جائیگا؟ صوبائی وزیرتعلیم نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول بند کرنے کیلئے کوئی دباؤ قبول نہیں کروں گا، میرے لیے زندگیاں سب سے اہم ہیں، اگر سکول کھلے رکھتا ہوں تو لوگ ناخوش، اگر بند کرتا ہوں تو پھر بھی لوگ […]

کورونا وائرس کا خطرہ، امتحانات ملتوی، معروف کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے لاہور کے مشہور معروف ایچی سن کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جونیئر اور پریپ کلاسز کو آن لائن تعلیم دی جائے گی۔ اس سلسلے میں میڈیا ذرائع کی طرف سے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہرجون کی طرح شدت اختیار کررہی ہے، آئی سی یو میں جگہ کم پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہرجون کی طرح شدت اختیار کررہی ہے، کراچی میں مریضوں کیلئے آئی سی یو میں جگہ کم پڑ رہی ہے، جون والا ماحول پھر پیداہورہا ہے، بیماری نظر […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، وہ علاقے جہاں مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بڑھتے کورونا وائرس کیسز کو کنٹرول کرنےکیلئےضلع غربی اوروسطی کےمختلف علاقوں میں مائیکرو اور سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے اور حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے کراچی میں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر قابو سے باہر ہو گئی، مزید چاراضلاع میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے تمام اضلاع میں سمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ یہ فیصلہ شہر میں بڑھتے ہوئے کورونا کے کیسز کے باعث کیا گیا ہے۔کشمنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر کے تمام اضلاع میں […]

کورونا وائرس کی ابتدا چین نہیں بلکہ کس ملک سے ہوئی؟ حیران کن تحقیق آگئی

بیجنگ (پی این آئی) پوری دنیا میں یہ بات مصدقہ مانی جا رہی ہے کہ کورونا وائرس کی ابتداءچین سے ہوئی اور وہاں سے یہ باقی دنیا میں پھیلا تاہم اب اٹلی میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج نے چین کو اس الزام سے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، صورتحال تشویشنا ک ہوگئی، ملک میں لاک ڈائون نافذ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، صورتحال تشویشنا ک ہو گئی،ملک میں لاک ڈائون نافذ ہونے کا خدشہ۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 ہزار 547 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سکولوں کو بند کرنے کے بعد بچوں پر ایک اور پابندی عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا میں سکولوں کو بند کرنے پر تفصیلی غوروخوض کیا گیا،سکول بند کرنے کیساتھ بچوں کے گھرسے غیر ضروری نکلنے پر بھی پابندی عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی ۔صوبائی وزیر قانون کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی برائے […]

تیس سیکنڈز میں کورونا وائرس کو ختم کرنے والا طریقہ دریافت کر لیا گیا

انگلینڈ (پی این آئی) لیبارٹری میں کیے گئے ایک تجربے کی بنیاد پر نئی سائنسی تحقیق سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ماؤتھ واش سے تیس سیکنڈ میں کورونا وائرس کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ ابتدائی تحقیق میں کلینیکل ٹرائل کے ذریعے […]

کورونا وائرس کی واپسی، تعلیمی ادارے24 نومبر سے 31 دسمبر تک بند رکھے جائیں، وفاقی وزارت تعلیم نے مراسلہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزرات تعلیم نے تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے مراسلہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومتوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئی ہیں ۔ وزارت […]