نسلہ ٹاور کیس، سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا اور اس کے ساتھ […]

توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن نے عمران خان سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن […]

اپوزیشن شکست خوردہ، اب تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکتی، وزیراعظم عمران خان نے تنقید کے تیر چلا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن شکست خوردہ ہے اور اب تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکے گی۔نجی […]

نگراں وزیراعظم کے لیے 2 ملکی بڑی شخصیات کےنام سامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )تحریک انصاف نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے نام پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کے لیے تحریک انصاف کی […]

آزاد کشمیر کے سابق صدرو قائداعظم کے ساتھی کے ایچ خورشید کی برسی کی تقریب، جموں وکشمیر لبریشن سیل اور جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے سابق صدرو قائداعظم کے قریبی ساتھی خورشید ملت خورشید حسن خورشید کی برسی کے موقع پر دارلحکومت میں جموں وکشمیر لبریشن سیل اور جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سابق وزیر […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان طلاق کی خبریں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس

کراچی (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے معاشرے سے فیک نیوز کے خاتمے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاتون اول سے متعلق طلاق کی جھوٹی خبریں چلائی گیئں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ […]

اس مسجد کی جگہ پارک بحال کیا جائے، سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کی ڈیڈلائن دیدی

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مدینہ مسجد کی جگہ ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے طارق روڈ پر مدینہ مسجد کی جگہ پارک کی ایک ہفتے میں بحالی کا حکم جاری […]

سپریم کورٹ نے سندھ کا بڑا ترقیاتی منصوبہ کرپشن کی انکوائری کے لیے نیب کو بھیج دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد نے تھر کول منصوبے میں کرپشن کے الزامات کی انکوائری کے لیے معاملہ نیب کے سپرد کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل […]

سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس ،آپ وزیراعظم ہیں، جواب آپ کے پاس ہونا چاہیے، سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 4 ہفتے کیلے ملتوی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہو ئے، روسٹرم پر نے کھڑے ہو کر کہاہے کہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، ملک […]

سانحہ اے پی ایس کیس ٗ کوئی مقدس گائے نہیں، آپ حکم کریں ہم ایکشن لیں گے ٗوزیراعظم کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہو ئے، روسٹرم پر نے کھڑے ہو کر کہاہے کہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، ملک […]

وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہو ئے، روسٹرم پر نے کھڑے ہو کر کہاہے کہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، ملک […]