سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہو ئے، روسٹرم پر نے کھڑے ہو کر کہاہے کہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، ملک […]

سانحہ آرمی پبلک اسکول، سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10نومبر کو سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کی سماعت […]

خود گرائیں گے یا ہم گرائیں؟ سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کے وکیل سے جواب طلب کرلیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق وکیل سے جواب طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمارت غیر قانونی ہے، دستاویزات میں رد و بدل […]

سپریم کورٹ کا پی ای سی ایچ ایس گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کے […]

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے اور پیسے وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں رحیم یار خان مندر حملہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ پولیس اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ مندر کی مرمت اور بحالی کے لیے پیسے ملزمان […]

ایک اور ٹرین پٹری سے اتر گئی، کراچی سے پنجاب آنے والی ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

سکھر ( پی این آئی ) ایک اور ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث کراچی سے پنجاب آنے والی ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سکھر ریجن میں منڈو دیرو کے قریب مال گاڑی کی چند بوگیاں ٹریک سے […]

سپریم کورٹ نے سندھ میں قبضہ کی گئی تمام سرکاری اراضی واگذار کرانے کا حکم دے دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے بورڈ آف ریونیو سب سے کرپٹ ترین ادارہ قرار دیتے ہوئے سندھ میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے 3 ماہ کے اندر زمینوں کا ریکارڈ […]

سپریم کورٹ نے آکسیجن سلنڈر کی قیمت کے تعین کے حوالے سے اہم حکم دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات سے متعلق این ڈی ایم اے اور حکومت سندھ کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا جبکہ حکومت کو دو روز میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم […]

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے3 روز کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید الفطر کے 3 روز بند رہیں گے۔ترجمان وزارت نیشنل سروسز کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن مراکز میں لوگ ویکسین معمول کے مطابق لگواسکتے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھاکہ عید کے بعد بھی ویکسینیشن کی […]

ان لوگوں کو نوکری سے فارغ کریں، سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے کیس نمٹاتے ہوئے حکم […]

حلقے میں داخل نہ ہونے دیا جائے، الیکشن کمیشن کی رانا ثنا اللہ اور اویس لغاری کو وارننگ، آئی جی پنجاب کو حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رانا ثنااللہ اور اویس لغاری کو وارننگ جاری کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنااللہ اور اویس لغاری نے […]