ایچی سن کالج لاہور کا کورونا بحران کی وجہ سے آئندہ 6ماہ تک ٹیوشن فیس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی زیر صدارت گور نر ہائوس لاہور میں ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس منعقدہ ہوا جبکہ اجلاس میں ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن،سیکرٹری ٹو گور نر پنجاب ڈاکٹر راشد منصور جبکہ […]

پاکستانی برآمدات مسلسل اپر کی جانب، نومبر میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی )نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا ، رواں برس جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا […]

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ دنیا سے کٹ کر رہ گیا، 40 سے زیادہ ملکوں نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی لہرپھیلنے کے بعد دنیا کے 40 سے زیادہ ممالک نے وہاں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عاید کردی ہے اور اس کے ساتھ فضائی روابط بھی منقطع کردیے ہیں جس کے بعد برطانیہ دنیا […]

اساتذہ کو طلباؤ طالبات کیلئے رول ماڈل ہونا چاہیے، وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد  

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ اساتذہ کو طلباؤ طالبات کے لئے رول ماڈل ہونا چاہیے اور مستقبل کے معماروں کو اعلیٰ اخلاقی اقدار سے روشناس کرانا چاہیے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی […]

سعودی عرب مکمل سیل پروازیں ، کارگوجہاز اور زمینی سرحدیں سب بند

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ مملکت نے مسافروں کے لیے تمام بین الاقوامی پروازوں کو عارضی طور پر ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی […]

سعودی عرب میں 50 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر بھاری جرمانے عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کسی محدود جگہ یا مکان میں غیرخاندان کے پچاس سے زیادہ افراد کے اجتماعات کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی متصور ہوں گے اور […]

کورونا کی دوسری لہر، امریکہ میں موڈرنا کی ویکسین کی تقسیم، شروع کو لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں حال ہی میں منظور کی جانے والی کرونا سے بچائو کی ایک اور ویکسین کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرناکی تیار کی گئی ویکسین کی خوراکیں ملک بھر میں صحت […]

سینئر جج جسٹس غلام مصطفی مغل کے عہدے کی مدت مکمل ہونے پر ان کے اعزاز میں چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان کا ظہرانہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کے عہدہ کی آئینی مدت مکمل ہونے پر ان کے اعزاز میں چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی جانب سے اسلام آباد میں ظہرانہ […]

ہنر مند پاکستانیوں کو جاپان میں روزگار دینے کا منصوبہ، جاپان کی 500 سے زائد آئی ٹی کمپنیوں نے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی تیاری کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) جاپان کی پانچ سو سے زائد آئی ٹی کمپنیاں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔جاپانی سفیر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری سے ملاقات کی جس کے بعد ذوالفقار بخاری نے […]

آئی سی سی آئی میں مرحوم منور مغل سمیت دیگر مرحومین سابق صدور کیلئے قرآن خوانی 

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی ممبروسابق صدر اور تاجر برادری کے ہردل عزیز رہنما منور مغل (مرحوم) کی چھٹی برسی کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کیلئے چیمبر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس […]

ملتان میں کامیاب پاور شو دکھانے کے بعد آصفہ زرداری کو پیپلزپارٹی میں اہم عہدہ دیدیا گیا، سیاسی طور پر متحرک ہو گئیں

کراچی (پی این آئی) آصفہ بھٹو عملی سیاست میں مکمل طور پر متحرک ہونے کیلئے تیار، آصف زرداری کی صاحبزادی کو پیپلز پارٹی میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ، یوتھ ونگ کی چیئرپرسن مقرر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے بعد ان […]