غریب عوام کے لیے نئی مشکل، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے من مانے کرائے بڑھانا شروع کردیئے

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرائے بڑھانا شروع کردیئے ہیں پبلک ٹرانسپورٹ کیساتھ ساتھ گڈز ٹرانسپورٹ نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے اور موقف اختیارکیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں […]

ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر منور مغل کی آج چھٹی برسی منائی جائے گی۔

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر، سابق آرگنائزنگ سیکرٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی، سپر مارکیٹ کے سابق صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر منور مغل مرحوم کی چھٹی برسی آج چیمبر ہاؤس […]

پریس ریلیز،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کرسمس کاکیک کاٹنے کی تقریب مسیحی برادری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی جس میں فادر سلوسٹر جوزف، پاکستان اقلیتی فورم کے چیئرمین چوہدری اشرف فرزند، چوہدری رشید فرزند، اکاش تارہ، شہریار شمس، یونس […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 53 ویں برسی کے موقع پر قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اور صدر مسلم کانفرنس کا پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس کے قائدو سابق وزیر اعظم آزا دکشمیر سردار عتیق احمد خان نے قائد اعظم کے سیاسی جانشین اور مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ، قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 53 ویں برسی کے موقع پرجاری اپنے […]

پاکستان کے لیے فائدے کی خبر، رواں سال امریکہ نے قرض کی مد میں پاکستان کوکتنے کروڑ ڈالر کا ریلیف دے دیا؟

اسلام آباد (این این آئی) امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ رواں سال امریکہ نے قرض کی مد میں پاکستان کو 128ملین ڈالر کا ریلیف دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ سعودی عرب پہنچ گئی، ویکسین جلد سے جلد سب مہیا کی جائے گی، سعودی وزیرصحت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کووِڈ19کی ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیرصحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بجٹ 2021 کے فورم پر مملکت میں کرونا وائرس کی ویکسین کی آمد کا اعلان کیا ۔انھوں نے کہا کہ […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،وبا کے خلاف ہمارا بروقت ردعمل اور احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا دنیا کے لیے ایک مثال بنی، صرف چند احتیاطی تدابیر […]

تمام تجارتی مراکز شاپنگ فیسٹول میں حصہ لیں، سردار یاسر الیاس

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے نائب صدر آئی سی سی آئی عبدالرحمن خان ، ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل خالد چوہدری ، صدر جی الیون مرکز آفتاب گجر ، […]

عالمگیر وباء کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جا سکتا ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاکرونا عالمگیر وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں اس کا مقابلہ بہترین حکمت عملی سے ہی کیا جاسکتا ہے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو ر وکنے کے لئے […]

ایک طرف فاروق حیدر اپنے ساتھیوں کو پی ڈی ایم کےجلسے میں شرکت کی ہدایت کرتے ہیں تو دوسری جانب آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کا ڈرامہ بچاتے ہیں، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی)، آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سینئر وائس پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہیکہ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس کے احاطہ سے منسلک آبادی کے رہائشیوں میں انتشار پھیلا کر جو جگ ہنسائی کی ہے وہ شرمناک عمل ہے، ایک […]

تجارتی مراکز میں ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں: اجمل بلوچ حکومت قانون کرایہ داری ترمیمی بل سینیٹ سے جلد پاس کروائے: راجہ جاوید، راج عباسی

اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی دار الحکومت کے تجارتی مراکز میں ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں ۔بیشتر مارکیٹیں پارکنگ پلازوں ،سٹریٹ لائٹس سمیت دیگر مسائل کا شکار ہیں ۔جس کی وجہ سے مراکز […]