حکومت قانون کرایہ داری ترمیمی بل سینیٹ سے پاس کروائے۔ اجمل بلو چاسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نے اسمبلی سے بل پاس کروایا۔ خالد چوہدری، راجہ جاوید اقبال

اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، مرکز جی نائن کے صدر راجہ جاوید اقبال، چیئرمین راج عباسی، نائب صدر شاہد عباسی، جنرل سیکریٹری نعیم عباسی، جی ایٹ ون کے جنرل سیکریٹری […]

سب سے بڑی خبر آ گئی، دنیا کورونا وباء کے خاتمے سے متعلق خواب دیکھنا شروع کر دے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خوشخبری سنا دی

نیویارک (این این آئی) سب سے بڑی خبر آ گئی۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادانوم غیبریوسس نے۔ کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیارکردہ ویکسینوں کے آزمائشی جانچ میں مثبت نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ […]

کورونا سے متاثرہ بچے کو جہازمیں سوار ہونے سے روک دیاگیا

واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ میں میری لینڈ کی ریاستی پولیس نے تھینکس گیونگ ایو کے موقع پر کرونا وائرس سے متاثرہ ایک بچے کو جہاز پر سوار ہونے سے چند منٹ قبل ہی روک لیا۔ریاستی پولیس کے سارجنٹ ٹریوس نیلسن نے بتایا کہ 9 سالہ لڑکے نے ویکومیکو […]

ہمسایہ ملک نے چند ہفتے میں کوویڈ19-ویکیسن کی تیاری کا اشارہ دے دیا، سب سے پہلے کس کو دی جائے گی؟

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کوویڈ19-کی ویکسین کچھ ہفتوں کے اندر ملک میں تیار ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستوں کے ساتھ ویکسین کی قیمت پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جیسے ہی وفاقی حکومت کو بھارتی سائنسدانوں سے اجازت […]

سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ سے قبل تقریبات و دعوتوں کا سلسلہ شروع

پٹہکہ (پی این آئی) معزز سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر تقریبات و دعوتوں کا سلسلہ شروع۔ کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا کے پیش نظر قومی پالیسی اور ایس او پیز کو مدنظر رکھتے […]

ڈیرن سیمی کو ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ فرنچائز کے ساتھ منسلک ڈیرن سیمی پی ایس ایل کے آئندہ سیزن میں بطور ہیڈ […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور(آئی ا ین پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا لاہور جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم اجتماعات کرونا کے پھیلا کا سبب بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلسے کے خلاف لاہور […]

مساجد پر کوئی پابندی نہیں، قرآن و حدیث کا درس جاری رہے گا،جبکہ مدارس سے متعلق شفقت محمود کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) مساجد پر کوئی پابندی نہیں، قرآن و حدیث کا درس جاری رہے گا،جبکہ مدارس سے متعلق شفقت محمود کا اہم فیصلہ ،وزیر تعلیم شفقت محمود نے کرونا وائرس کے دوران تعلیمی کی بندش سے متعلق کہا ہے کہ مساجد میں […]

فی تولہ سونا 24ہزار 150روپے سستا ہو گیا، قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

کراچی (پی این آئی) فی تولہ سونا، سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

سابق صوبائی وزیر کورونا کا شکار ہو کر انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)سابق صوبائی وزیرتجارت اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے،عادل صدیقی گزشتہ دو روز سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور کرونا وائرس میں مبتلا تھے،ان کی عمر57برس تھی۔تفصیلات […]

دولہا دلہن نکاح سے پہلے کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ جمع کرائیں، حکومت نے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کر دیں، نیوز ایجنسی کی رپورٹ

بہاولنگر (این این آئی )حکومت نے شادی کیلئے دولہا اور دولہن کے کرونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں ۔ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح سے قبل دولہا اور […]