کنسٹرکشن پیکج میں توسیع قابل ستائش ہے۔ٹیکس ریٹرن کی تاریخ بھی بڑھائی جائے، فاطمہ عظیم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائم مقام صدر فاطمہ عظیم نے کہا کہ پورے ملک کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ تھا کہ کنسٹرکشن پیکج میں مزید توسیع کی جائے تا کہ کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ ملے […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جنوری سے بین الاقوامی پروزاوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی)کرونا وائرس کی تازہ اور خطرناک لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ نئی ایس او پیز کا اطلاق […]

نصف صدی بعد برطانیہ آزاد ہو گیا، یورپی یونین سے باضابطہ طور پر باہر ہو گیا، بگ بین کے گھڑیال پر گیارہ بجنے کے ساتھ ہی بریگزٹ مکمل ہو گیا

لندن(این این آئی)بریگزٹ کے لیے مسلسل ساڑھے چار سال جاری رہنے والی کوششوں کے بعد آخر کار برطانیہ نے یورپی یونین کے ساتھ نصف صدی پر محیط تعلق باضابطہ طور پر ختم کردیا ہے۔ برطانیہ یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا۔ سال 2021 برطانیہ […]

موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر خانقاں ڈوگرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر خانقاں ڈوگرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ تاہم عوام […]

ڈاکٹروں نے خبردار کر دیا، ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے

لندن (این این آئی)انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں کام کرنیوالے برطانوی ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے خبردار کیا ہے کہ سماجی فاصلے کی پابندی اور ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے۔ایک بیان میں ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے کہا ہے کہ […]

اوور سیز پاکستانی خوش ہو جائیں، پاکستان کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کرنے کا فیصلہ، کیا سہولتیں ملیں گی؟

کراچی(این این آئی) ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے ) نے ملک کے بڑے اور مصروف ہوائی اڈوں پر مسافروں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عالمی سفری […]

جامعہ پونچھ اور جامعہ خواتین آزاد کشمیر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

راولاکوٹ(آئی ا ین پی)جامعہ پونچھ راولاکوٹ اور جامعہ خواتین آزاد کشمیر باغ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔ جامعات کے درمیان ’’ایم او یو‘‘کے تحت دونوں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان مشترکہ تحقیقی ،مطالعاتی اور تربیتی سرگرمیوں کے فروغ […]

امریکی عوام کو قطرے پلانے میں مہینوں نہیں بلکہ کئی سال لگ سکتے ہیں، جو بائیڈن کو تشویش لاحق ہو گئی

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی منتخب صدر جو بائیڈن نے ملک بھر میں نوول کرونا وائرس ویکسین کی فراہمی کی توقع سے کم رفتار کے لئے موجودہ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔بائیڈن ،جنہوں نے 1 ہفتے سے تھوڑا ہی عرصہ قبل ویکسین پر اعتماد کے اظہار کے […]

کس کس کو لکس اسٹائل ایوارڈ 2020 کا میزبان مقرر کر دیا گیا؟

کراچی (آئی این پی) اداکار احمد علی بٹ اور مہوش حیات رواں برس ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ2020 کے میزبان مقرر ہوگئے ۔پاکستان میں ایوارڈز کے سب سے بڑے میلے لکس اسٹائل ایوارڈ کی 19 ویں رنگا رنگ تقریب(آج) 31 دسمبر کو منعقد ہوگی جبکہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار کی منتقلی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اعلان کیاہے کہ وہ اور ان کی ٹیم بیرون ملک امریکی افواج کی تعداد، محکمہ دفاع اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کو مختص مالی مالی بجٹ کے بارے میں جاننا چاہتی ہے تاکہ وہ شبہات […]

لندن، سیاحوں کا رش نہیں، خوف کے سائے، شہر کورونا کے باعث ویران، اہم شاہراہیں سنسان ہو گئیں

لندن (این این آئی )برطانوی دارالحکومت کورونا میں گھرنے کے باعث ویران ہوگیا، لندن اہم شاہراہیں سنسان ہوگئیں۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق وہ لندن جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا تھا وہاں اب خوف کے سائے پھیلے ہیں۔ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ، برطانوی پارلیمنٹ، آکسفورڈ اسٹریٹ ، […]