نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف ریلوے انجنوں کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ، انکوائری بند کرنے کی رپورٹ چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بھجوا دی گئی

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارشی رپورٹ چیئرمین […]

سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا آغاز، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2021 ہے

کراچی(آئی این پی ) سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل،لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتی کا آغاز کردیا گیا ۔ ترجمان اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے مطابق سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتیوں کاعمل […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی حکومت کا عمرہ زائرین کیلئے عمرکی حد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد،ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لئے عمرکی حد 65 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا، روزنامہ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے رواں ہفتے اعلان متوقع ہے ، اس سے پہلے 18 سے 50 سال تک کے افراد […]

ہسپتال کے باہر زمین دھنس گئی، کووڈ 19کے مریضوں کا ہنگامی اخراج

روم(آئی این پی)اٹلی میں ایک اسپتال کے باہر زمین اچانک دھنس گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑ گیا، اسپتال میں موجود کووڈ مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکالا گیا۔یہ واقعہ اٹلی کے شہر نیپلز میں پیش آیا جہاں صبح 6 بجے کے […]

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ کس طرح کا نکما […]

ہر دس میں سے سات پاکستانیوں نے حکومتی کارکردگی کا اچھا قرار دیدیا، گیلپ کا نیا سروے جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات بارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کاکہنا ہے کہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر10 میں سے 7 پاکستانیوں نے حکومت کی کورونا کیخلاف کارکردگی کو اچھا قراردیا، سروے کے مطابق […]

نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر منتخب جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس کے جواب میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ٹرمپ اس تقریب میں […]

سعودی عرب کا 31مارچ سے پروازوں سمیت ہر قسم کے سفر کی اجازت کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعہ نے بتایا ہے 31 مارچ سے اندرون اور بیرون ملک فضائی سروس مکمل بحال کرنے کے ساتھ ساتھ بری اور بحری گذرگاہیں بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اکتیس مارچ 2021 […]

سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کافیصلہ کر لیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کا تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں کرونا وائرس کا زور ٹوٹنے کے بعد سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی خبر رساں […]

اوور سیز پاکستانی ہوشیار، کورونا کی نئی شکل، سعودی عرب میں 10 مریضوں کی تصدیق ہو گئی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ مملکت میں کویڈ 19کی نئی شکل کے 10 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے جمعرات کو ایک پریس […]

سعودی عرب اور عرب امارات میں ملازمت کرنیوالوں کو خوشخبری سنا دی گئی، تنخواہوں میں اضافہ

دُبئی(پی این آئی) سال 2020ء دُنیا بھر کے لوگوں کے لیے صحت اور معیشت کے حوالے سے ایک انتہائی تلخ اور ڈراؤنا سال تھا، اس سال لاکھوں افراد کی اموات ہوئیں اور کروڑوں بے روزگار ہوئے۔ اگرچہ خلیجی ممالک میں بھی اب آہستہ آہستہ معاشی […]