پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض صحت یاب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومت اور محکمہ صحت اس وقت کوورنا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور اس دوران اسلام آباد سے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض کو صحت یاب قرار دیتے ہوئے […]

پاکستان میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 307ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی): ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 307 ہوگئی ہے جس میں سے 4 صحت یاب ہوکر گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔پاکستان میں جان لیوا کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے اوراب یہ تعداد […]

مشکل وقت میں چین بھی پیچھے نہ رہا، کرونا وائرس سے لڑنے کیلئےپاکستان بڑی امداد بھجوا دی، پاکستانی عوام خوشی سے نہال

اسلام آباد(پی این آئی) وائرس سے متاثرہ چین پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے 12،000 ٹیسٹ کٹس ، 10،000 حفاظتی سوٹ فراہم کررہا ہے، بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھ چین نے پاکستان کو کوڈ 19 کنٹرول اور روک تھام کے لئے ہنگامی […]

حریم شاہ اور صندل خٹک کے بعد اب صوفیہ کیف کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پشاور (پی این آئی )حریم شاہ اور صندل خٹک کے بعد اب ایک گلوکارہ بھی سرکاری عمارت میں ویڈیو بنانے کے بعد تنازع کی زد میں آ گئیں ہیں اور اس پر مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے بیان بھی جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]

چترال گونمنٹ ڈگری کالج، شجر کاری کا آغاز، وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی نے افتتاح کیا

چترال(گل حماد فاروقی) ہمارے ملک میں جنگلات کی شدید کمی ہے، کپتان کی سربراہی میں ہماری ٹیم ملک میں دس ارب پودے لگاکر جنگلات کی کمی کو پورا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاو ن خصوصی برائے اقلیتی […]

چترال، چلغوزہ پراجیکٹ،وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے

چترال(گل حماد فاروقی) چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پختون خوا کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر چلغوزہ پراجیکٹ مہمان خصوصی تھے […]

ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے، ملک میں نئے انتخابات کیسے کروائے جائیں؟ محمود خان اچکزئی نے اپنا مطالبہ سامنے رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہم غلاموں کی طرح نہیں رہیں گے، ملک میں نئے انتخابات کیسے کروائے جائیں؟ محمود خان اچکزئی نے اپنا مطالبہ سامنے رکھ دیا ۔۔۔ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ہم پاکستان کی تشکیل نو […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے کم کر کے کتنی کر دی گئی؟جانئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 58 سال کر دی ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ریاست میں روزگار کے مواقعوں کو […]

پی ٹی آئی کارکنوں نے دھرنا کس کی مداخلت پر ختم کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے برہان انٹرچینج کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا راستہ روک کر دھرنا دیا، تاہم اعظم سواتی کی مداخلت پر اسے ختم کردیا۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]

تحریک انصاف کا اگلے ہفتے پھر احتجاج کا اعلان

پشاور (پی این آئی) مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اگلے ہفتے پھر احتجاج کیا جائیگا۔ وزیراعلی نے 5 گھنٹے پوری پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔وقت ختم ہونے پر وزیراعلی واپس روانہ ہوئے […]

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کس نے کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج ختم اور برہان انٹرچینج سے واپسی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نہیں کیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم کرنےکا فیصلہ پی […]