شہید کرنل مجیب الرحمٰن کے بارہ سالہ بیٹے کی کمانڈنگ آفیسرسے درخواست نے ہر ایک کی آنکھ نم کردی

اسلام آباد(پی این آئی)” انکل آپ نے میرے چھوٹے بہن بھائیوں کو نہیں بتانا کہ پاپا کو کیا ہوا ہے”۔ شہید کرنل مجیب الرحمٰن کے بارہ سالہ بیٹے کی کمانڈنگ آفیسر سے درخواست نے ہر ایک کو رلادیاتفصیلات کے مطابق کرنل مجیب الرحمن ٹانک کے […]

کورونا کا مشتبہ مریض ڈاکٹروں کو چکر دے کر بھاگ نکلا، سنسنی پھیل گئی

طائف (پی این آئی) سعودی عرب کے شہر طائف میں کورونا کا ایک مشتبہ مریض ڈاکٹروں کی ٹیم کو اس وقت چکر دے کر بھاگ نکلا جب اسے ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مشتبہ مریض کو المرصد کے کنگ فیصل […]

کراچی میں 7 سالہ بچہ آوارہ کتوں کا شکار، شدید زخمی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں آوارہ کتوں نے 7 سالہ معصوم بچے کو بھنبھوڑ کر لہولہان کردیا۔جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق قیوم آباد سے سات سالہ بچے ایان ولد بخت زادہ کو پیر کی شام لہولہان حالات میں ایمرجنسی […]

لاہور، پنجاب پولیس سیاسی دباؤ کا شکار،طاقتور منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن مہنگا پڑگیا

لاہور(پی این آئی ) طاقت ور منشیات فروشوں کی انکوائری زیر التواء مگر پولیس احکام سیاسی دباو کا شکار ہوکر ایس ایچ مانگامنڈی جاوید اقبال چیمہ کو تبدیل کر دیا۔ذرائع کے مطابق تبدیلی سرکار کی حکومت میں پنجاب پولیس سیاسی دباو کا شکار ہونے لگی […]

چین میں موجود پاکستانی طلبا نےبہادری کی نئی مثال قائم کردی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے بارے میں کچھ مایوس کن خبریں گردش میں رہیں، تاہم اب ان کے متعلق ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو […]

منیبہ مزاری نےامان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کرتے ہوئےامان اللہ خان کے حوالے سے کچھ یادیں شیئرکی جنہیں جان کر ہرآنکھ نم ہوگئی

لاہور(پی این آئی)انسانی حقوق کی کارکن منیبہ مزاری نے کامیڈی کنگ امان اللہ خان کے حوالے سے کچھ یادیں شیئر کی ہیں جنہیں جان کر کوئی بھی شخص پرنم ہوسکتا ہے۔منیبہ مزاری نےامان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کااظہارکرتے ہوئے ان سے […]

چترال گونمنٹ ڈگری کالج، شجر کاری کا آغاز، وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی نے افتتاح کیا

چترال(گل حماد فاروقی) ہمارے ملک میں جنگلات کی شدید کمی ہے، کپتان کی سربراہی میں ہماری ٹیم ملک میں دس ارب پودے لگاکر جنگلات کی کمی کو پورا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاو ن خصوصی برائے اقلیتی […]

پنجاب یونیورسٹی، ادارہ تعلیم و تحقیق کا پہلا کانووکیشن

لاہور(پی این آئی)ادارہ تعلیم و تحقیق، جامعہ پنجاب لاہور کے اوّلین جلسہ عطائے اسناد کا انعقاد فیصل آڈیٹوریم، جامعہ پنجاب، میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر ریئس جامعہ پنجاب تھے۔ دیگر مہمانان گرامی میں پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر پرووائس چانسلر […]

وزیراعظم عمران خان آج کس شہر میں جلسہ عام سے خطاب کرنیوالے ہیں؟ ہزاروں لوگوں کی شرکت کا امکان

مہمند (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سوموار کو ضلع مہمند کا دورہ کرینگے،اس موقع پر وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کرینگے،جلسے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت متوقع ہے جبکہ وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر […]

جہلم،محکمہ زراعت توسیع،گندم کی کٹائی بارے میگا فارمرز سیمینار کا انعقاد

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)محکمہ زراعت توسیع جہلم کے زیراہتمام دارا پور میں گندم کی کٹائی بارے میگا فارمرز سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی تھے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دارہ پور میں گندم کی […]

چار گھنٹے مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے آپکے دل کو کیا نقصان پہنچتا ہے؟ماہرین صحت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انسانی جسم میں دل کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، عموماً دل کی دھڑکن ہی کو زندگی تصور کیا جاتا ہے اور دل کے بند ہوتے ہی انسان کو مردہ تصور کیا جاتا ہے۔دل کی دھڑکن ماں کے پیٹ میں اُس […]