وزیر اعظم نے کراچی کے ارکان اسمبلی کو اربوں روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،تفصیلات آ گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کے کراچی کے لیے کیے گئے وعدے پورے ہونے جا رہے ہیں اور حکومت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 3ارب 40 کروڑ […]

کورونا وائرس کا خوف ،رینجرزنے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں رینجرز نے نئی ہونے والی بھرتیوں کو روک دیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے ملک بھر میں بھرتیوں کے سلسلے کو کورونا وائرس کے باعث روک دیا ہے۔ترجمان کے مطابق 16 سے 18 […]

کن 4چیزوں پرعمل کرکےکورونا وائرس کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو4 چیزوں پرعمل کرکے کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ان میں کورونا وائرس کی شناخت، بچاؤ اور علاج کیلئے اقدامات اور بھرپور تیاری شامل ہے، پاکستان کورونا وائرس سے […]

نسل پرست حکومت کے خلاف اب سڑکوں میں آنا ہماری مجبوری ہو گئی ہے، تحریک انصاف کی اتحادی جماعت نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ میں ادارے تباہ ہوگئے، سندھ میں تمام ادارے تباہ کر دیئے گئے،یہ سلسلہ بہت دن تک نہیں چل سکتا، سندھ میں کرونا کے ساتھ ساتھ بدعنوانی، لسانیت اور […]

’عمران خان نے اپنے ساتھ خوشامدی رکھے ہوئے ہیں، دل کرتا ہےکہ پریس کانفرنس کروں‘

پشاور (پی این آئی) پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب عامر ایوب کی اپنی حکومت اور پارٹی پر کڑی تنقید اور سنگین الزامات پر مبنی آڈیو وائرل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق آڈیو گفتگو میں ارباب عامر ایوب کا کہنا تھا […]

فضائی آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے برطانیہ اور دیگر ممالک کیلئے اپنا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا، یورپ کو عالمی وبا کا نیا مرکز قرار دیے جانے کے بعد امریکا نے بشمول برطانیہ اور آئرلینڈ، یورپی یونین کے تمام ممالک کیساتھ فضائی […]

کورونا وائرس کا خوف ، مولانا فضل الرحمٰن نے حیران کن فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے طے شدہ تمام سیاسی جلسے منسوخ کردیئے۔مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ ملک میں […]

برطانیہ میں کرونا وائرس بے قابو، ایک ہی دن میں کتنےافراد ہلاک؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کرونا وائرس بے قابو، ایک ہی دن میں 10 افراد ہلاک، ملک میں وائرس کے باعث کل ہلاکتوں کی تعداد 21 جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 840 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں […]

کوروناوائرس کاخوف ،امریکی صدرعبادت پر مجبور،بڑااعلان کردیا

واشنگٹن(پی این آئی)کوروناوائرس نے امریکی صدرکو عبادت پر مجبور کردیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو امریکا بھر میں یوم دعا منایاجائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ان […]

،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے چڑیا گھر میں جانوروں کی حالت زار سے متعلق کیس میں دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ میں چڑیا گھر میں جانوروں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ میونسپل کارپوریشن کے پاس اس کنٹرول کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں،کیوں نہ تمام […]