وزیراعظم اور وزیر صحت کو شرم آنی چاہیے،کورونا کا ٹیسٹ کرواکے عدالت میں حاضر ہوں ورنہ جیل بھجوا دوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ شدید برہم، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بحالی کے حوالے سے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک گھنٹے کے اندر پی ایم […]

کورونا کی تباہ کاریاں،پاکستانی معیشت پر اثرات اور بچاؤ پر رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان کی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات اور اس سے بچنے کے لیے نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔نسٹ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بیرون […]

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

(پی این آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل 78 طیارہ چین سے امدادی سامان لےکر نور خان ائیربیس چکلالہ پہنچ گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹینینٹ جنرل افضل کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والے 14 ٹن امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز ، این 95 […]

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا،ہلاکتوں کی 14ہو گئیں

(پی این آئی)ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا ہے، جس کے بعد ملک میں جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔متوفی الیاس ایبٹ آباد کے اسپتال میں زیرِ علاج تھا، جو ایک ہفتے قبل ہی تبلیغ سے […]

چین سے امدادی سامان لےکر آنےوالا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

(پی این آئی)چین سے امدادی سامان لے کر ایک اور جہاز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق چین سے 6 ٹن وزنی امدادی سامان میں 15 وینٹی لیٹر، ماسک، دوسری طبی اور حفاظتی اشیا ءشامل ہیں۔چین کے سفیر نے سامان چیئرمین این ڈی […]

پاکستان میں کوروناوائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ، مریضوں کی تعداد 1500سے تجاوز کر گئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1504 ہو گئی، اس موذی وائرس سے اب تک ملک بھر میں 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس کی پنجاب میں 557 افراد، سندھ میں469، خیبر پختون خوا میں 188، بلوچستان میں 138، گلگت […]

لاک ڈاؤن سےپریشان غریب عوام کیلئےاحمد شہزاد نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کورونا وائرس کے پیش نظر کئے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے ہیں جنہوں نے مداحوں سے کہا ہے کہ […]

ورچوئل یونیورسٹی کی سرکاری یونیورسٹیوں کے لیےبڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی) ورچوئل یونیورسٹی کا سرکاری یونیورسٹیوں کو آن لائن ایجوکیشن سسٹم مفت دینے کا فیصلہ‘ ورچوئل یونیورسٹی اپنا تیار کردہ لرننگ مینجمنٹ سسٹم سرکاری یونیورسٹیوں کو فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق ورچوئل یونیورسٹی نے سرکاری یونیورسٹیوں کو آن لائن ایجوکیشن سسٹم مفت دینے […]

مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ لائونچ کردی۔

یورپ(پی این آئی)مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس سے متعلق تصدیق شدہ معلومات کے لیے کووڈ-19 ایپ اور ویب سائٹ متعارف کرادی۔عالمی وبا کورونا نے جب سے پوری دنیا میں حملہ کیا تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سے جھوٹی […]

3صحافی بھی کورونا میں مبتلا، ڈاکٹرظفر مرزا نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں تین صحافی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا کہ جن صحافیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کا تعلق […]

چترال کے مختلف دفاتر اور عوامی مقامات پر جراثیم کش سپرے کا اہتمام

چترال (گل حماد فاروقی) تحصیل میونسپل انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی مشترکہ جراثیم کش مہم شروع کر دی گئی ہے۔ چترال کے مختلف عوامی مقامات جہاں لوگوں کا زیادہ رش ہوتا ہے یا سرکاری عملہ رہتا ہے وہاں تحصیل میونسپل انتظامیہ نے جراثیم کش سپرے […]