دنیا بھر میں ایک دن کے دوران کرونا کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعدادکا نیا ریکارڈ

نیویارک(پی این آئی )کورونا وبا کے آغاز سے اب تک دنیا میں ایک روز کے دوران کورونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض سامنے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کی خدمات کا اعتراف، سعودی سفیر نے ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے مملکت سعودی عرب میں پاکستانیوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے گزشتہ 60سال سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر نذیر احمد خان کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی […]

این اے 249ضمنی الیکشن: ووٹ ٹرن آئوٹ کم کیوں رہا؟ وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 کی سیٹ پہلے بھی پیپلزپارٹی کے پاس رہی ہے ،یہ بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی جیت ہے ،کورونا وائرس رمضان اور شدید گرمی کی وجہ سے ووٹ […]

حکومتی فیصلہ مسترد، تاجر برادری نے کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا

راچی ( آن لائن) یکم مئی عام تعطیل پر ہفتے کے روز کراچی کے تجارتی مراکز بند نہیں ہوں گے ،کراچی کے تاجروں نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبے میں ہفتہ کوسیف ڈیز کے تحت کاروبار کی بندش کو مسترد کرتے ہوئے آج بروز […]

عید الفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون کا اعلان، 8 سے 16 مئی تک مارکیٹیں، پارکس، سیاحتی مقامات، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں عید الفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون کا اعلان، صوبے میں 8 سے 16 مئی تک مارکیٹیں، پارکس، سیاحتی مقامات، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو […]

سرکاری ملازمین کی موجیں، وزارت داخلہ نے عید الفطر کی طویل چھٹیوں کی سفارش کر دی، سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطرکی چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی، سمری میں 8 سے 16مئی تک چھٹیوں سفارش کی گئی، چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 67فیصد تک پہنچ گئی

لکی مروت (پی این آئی) کورونا کے خوفناک وار، ملک کا وہ شہر جہاں مثبت کیسز کی شرح 67 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے کئی شہر کورونا کے تیزی سے پھیلاو کے حوالے سے ملک کے خطرناک ترین شہر بن گئے […]

یوم شہادت حضرت علی ، 21 رمضان کے جلوس کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری، نجی کمپنیاں بھی میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرو ٹو ٹائپ پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں الیکٹرک ووٹنگ مشینوں کی تیاری سے متعلق […]

کورونا ویکسین کی خریداری میں تاخیر کو حکومت کی مجرمانہ کوتاہی قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جنگی بنیادوں پر ملک بھر میں ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام حکومت کورونا کے پھیلاو کو […]

پولیس افسران و جوانوں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کا آغاز کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)کراچی پولیس کے افسران و جوانوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگانے کا آغاز کر دیا گیا۔ کراچی پولیس محدود وسائل میں رہتے ہوئے موجودہ وبائی صورت حال میں حکومتی احکامات کی عملداری کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اپنے […]