دنیا بھر کی مسلم پارلیمنٹس کو اکٹھا کرنے کا عزم، اسپیکر قومی اسمبلی نے سب کو خط لکھ دیئے

اسلام آباد (آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے پوری دنیا کے مسلم ممبران پارلیمنٹس کو خطوط ارسال کردیئے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے […]

بھارت میں شمشان گھاٹ قیامت خیز منظر پیش کرنے لگے، کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد کتنے لاکھ سے تجاوز کرگئی؟

نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی۔روئٹرز کے مطابق بھارت اس وقت کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہے جو تیزی سے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، بینکوں کے نئے اوقات کارجاری، بینک دن میں کتنے گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ ہفتہ وار کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق تمام بینک پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز بینک صبح […]

کاروباری پابندیوں میں مزید سختی، نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھرمیں نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات پر لاہور میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جس […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، پڑوسی ملک نے بھی پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

چاغی (آن لائن )ایرانی حکام نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستانیوں پر سفری پابندی عائد کردی تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کرچکی ہے تمام ممالک احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں کورونا وائرس کے تیسری […]

’’کرونا وباء نے بھارت میں بڑی تباہی مچا دی ‘‘ایک روز میں ہزاروں اموات ، 3لاکھ 62ہزار نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کےمطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 3 ہزار 285 افراد […]

آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے آکسیجن سیلنڈرز اور ایمرجنسی آلات کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ،اس حوالے سے سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سارہ اسلم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آکسیجن […]

عید پر کورونا سے بچاو کے لئے اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری، ہوٹل، شاپنگ مالز، پارکس بند، سیاحت پر مکمل پابندی

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں رمضان اور عید کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے رمضان اور عید پرکورونا سے بچا وکے لئے اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اعتکاف،شبقدر،جمع […]

حکومت کی تمام مساجد میں اعتکاف پر پابندی، لوگوں کو گھروں میں اعتکاف بیٹھنے کی ہدایت

لاہور (آئی این پی) حکومت پنجاب کی جانب سے کورونا وباء کی وجہ سے صوبہ بھر کے اوقاف کے زیر انتظام اور دیگر تمام مساجد پر اعتکاف پر پابندی عائد کر دی، لوگوں کو گھروں میں اعتکاف پر بیٹھنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ […]

پنجاب حکومت کا کورونا ویکسین خریدنیکا فیصلہ، کابینہ کمیٹی نے منظوری دے دی

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین خریدنیکا اصولی فیصلہ کر لیا، لاہورکابینہ کمیٹی نے کورونا ویکسین خریدنیکی منظوری دے دی، تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت کورونا سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وبا […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر مقدمہ درج

پشاور(آئی ا ین پی ) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر دیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے نجی ریسٹورنٹ کے مالک اور مینجر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]