8سے 16مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان، ٹرانسپورٹ بند جبکہ کاروبار بھی بند رہیں گے

نوشہرہ(آئی این پی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نوشہرہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں 8سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق  8سے 16مئی تک بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور آمدورفت پر مکمل پابندی عائدہوگی جب […]

کرونا وباءکی تیسری لہر، تعلیمی اداروں کی فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی ) وزارت تعلیم نے کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت اپریل اور مئی کے فیسوں میں 20فیصد کمی کی جائے گی۔تفصیلات […]

ایک وزیرکو ہٹانے کامطالب مزید تبدیلی نہیں، صوبائی حکومت کے ترجمان متحرک ہو گئے

کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ وزیربلدیات کو ہٹانے کامطالب مزید تبدیلی نہیں بلوچستان کابینہ بہترین انداز میں حکومتی امور انجام دے رہی ہے،وزرا کی کارکردگی اطمینان بخش ہے۔وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے کابینہ میں مزید ردوبدل یا چند […]

چار بڑے شہروں سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد گرفتار

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون جاری ، صوبے کے مختلف شہروں میں کورونا سے بچائو کے لیے فیس ماسک پہنے بغیرگھومنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں […]

پاکستان کو بچانے کیلئے عمران خان کو جانا ہو گا، ملک میں شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا گیا

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سیکرٹری جنرل  احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وبا پوری شدت سے عوام کو متاثر کر رہی ہے، کورونا پاکستان میں بے قابوہو چکا ہے، حکومت کاایک ایک دن عوام پربھاری ہے، ملکی بحران کا […]

حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران عوام کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت نے وبا کو نظرانداز کیا اور آج وہ اس بیماری سے جنگ لڑرہا ہے، حکومت کا عید کی تعطیلات کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے تشویشناک […]

انسداد کورونا مہم میں علماء کو اہم کردار دینے کا فیصلہ، رابطے شروع کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیلئے مختلف مکاتب فکر کے 14 علما سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے رمضان المبارک میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانے کیلئے علما سے اپنا کردار […]

مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت بڑھا کر تیس ہزار مقرر ۔۔؟؟ غریب پاکستانیوں کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پشاور(آن لائن)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی یوتھ خیبرپختونخوا حفیظ اللہ خاکسار اور نائب صدر نورغلام آفریدی نے یوم مزدور کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہ خیبر پختونخوا حکومت موجودہ مہنگائی صورت حال کے پیش نظر مزدوروں کا ماہانہ اجرت بڑھا کر تیس ہزار مقرر […]

وزیراعظم کا عوام سے براہ راست رابطے کا وقت تبدیل،نئی تاریخ اور وقت کیا ہوگا؟

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست رابطے کا وقت تبدیل کردیا گیا ، نئی تاریخ اور وقت کا اعلان جلد کردیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں […]

رحیم یار خان، کورونا ٹیسٹ کیلئے اسپتال لائے گئے 2 ملزمان فرار ، پھر کیا ہوا؟

رحیم یار خان (آئی این پی)رحیم یار خان میں کورنا ٹیسٹ کے لیے لائے گئے دو ملزمان شیخ زاید اسپتال سے ہتھکڑیوں سمیت فرار ہو گئے،پولیس کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کے دو ملزمان ریاض اور امان اللہ دریشک کو ہتھکڑیاں لگا کر کورونا ٹیسٹ کرانے […]

لاہور شہر مکمل لاک ڈاؤن، کل کیا ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں، لاہور میں آج ہفتے کے دن کی طرح اتوار کو بھی مکمل لاک ڈائون نافذ رہے گا، جس کے تحت بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند جبکہ میڈیکل سٹورز، پٹرول […]