8 مئی سے 16مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ٹرانسپورٹ بند، مارکیٹیں بند، مزید کیا کیا پابندیاں لگائی جائیں گی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں 8 مئی سے 16مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، چاند رات کو بازاروں میں مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے تمام اسٹالز ،سیاحتی مقامات پر پابندی ہوگی،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کوہفتہ اتوار 50فیصد […]

کورونا سے کاروبار کرنے کا نادر موقع، ویکسین منگوائیں، بھاری منافع کمائیں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انسداد کورونا ویکسین کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا ،عوام کو معیاری ویکسین لگائی جائے گی،پاکستان میں وافر مقدار میں ویکسین موجود ہے، کمرشل […]

بھارت، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 4 ہزار، نئے کیسز 4 لاکھ 12 ہزار، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے تقریباً چار ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چار لاکھ 12 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت […]

حکومتی اعلان مسترد، تاجروں نے ملک بھر میں چاند رات کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہوئے چاند رات تک کاروبار جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے سعودی عرب کی طرح […]

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کورونا وباء کے پیش نظر اہم اقدام

پشاور (آئی این پی) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر8 مئی سے 16 مئی تک کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے سمیت متعدد پاپندیاں لگا دی ہیں۔ بدھ کو صوبائی محکمہ داخلہ کے حکم نامے کے […]

مسلسل دسویں روز شہر میں فلیگ مارچ، مقررہ وقت کے بعد کھلی دکانوں کو کورونا ایس او پیز کے تحت بند کرا دیا گیا

لاہور (آن لائن) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی قیادت میں آج بھی مسلسل دسویں روز شہر میں فلیگ مارچ کیا گیا۔کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، سی ٹی او لاہور سید حماد عابد اور آرمی و رینجرز حکام […]

نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کی خبروں پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا وبا کی وجہ سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونے اور ان طلبہ کو پروموٹ کیے جانے سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کا […]

پاکستان کا واحد شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح میں 50 فیصد اضافہ ہو گیا، تشویشناک خبر آگئی

سوات (پی این آئی ) سوات میں کورونا کیسز کی شرح 50 فیصد تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سوات میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور مثبت کیسوں کی شرح پچاس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق […]

8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد، تاجر برادری نے چوبیس گھنٹے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی طرح ہماری حکومت بھی 24 گھنٹے کاروبار کی اجازت دے، تاجروں نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کر دیا، کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تاجروں نے کاروبار بند رکھنے اور […]

حکومت نے 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقا مات بند رہیں گے

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر صحت پنجاب داکٹر یاسمین راشد کی صدارت صوبے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس ہوا جس میں فیصلہ […]

کس کس جماعت کے امتحانات لازمی ہوں گے اور کس جماعت کے طلبا کو پروموٹ کیا جائیگا؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات لینے جب کہ 9 ویں اور 11 ویں کے طلبہ کو پروموٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی سی […]