ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کو بڑا جھٹکا، ایک دن میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(آئی این پی) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650روپے کی کمی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی […]

 بھارتی کسانوں کا احتجاج، مودی ہٹاو تحریک میں تبدیل ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ […]

ایران کی امریکہ کے خلاف اہم قانونی کامیابی، امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

برسلز (این این آئی)امریکی پابندیوں کیخلاف ایران کو عالمی عدالت انصاف میں اہم کامیابی مل گئی۔عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست کوقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، درخواست […]

راوی کنارے نئے شہر کے متاثرین کا احتجاج، دیہی آبادیاں باہر نکال دی جائیں گی، یقین دلا دیا گیا

لاہور (این این آئی) راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ترجمان ایس ایم عمران اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ نے فیروز والا کے علاقے میں منصوبے میں آنے والی اراضی کے مالکان سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ دیہی آبادیاں […]

سندھ، گریڈ 1 سے 5 اور گریڈ 6 تا 15 کی بھرتیوں میں پراسرار سے رکاوٹ، وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھنے پر بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی، تشویش ظاہر کر دی گئی

کراچی (این این آئی) صوبے کے سب سے بڑے تدریسی اسپتال ڈاکٹر روتھ کے ایم فاؤسول اسپتال کراچی میں عملے کی کمی ، آئی سی یوز ، ایچ ڈی یوزسمیت دیگر وارڈز میں تربیت یافتہ ٹیکنشیز ودیگر معاون عملے کی شدید کمی ، مریضوں کی […]

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑح گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید6پیسے کے اضافے […]

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رحجان جاری

لاہور (آن لائن) لیسکو کے دو مختلف سرکلز میں کروڑوں روپے مالیت کی تاریں چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف لیسکو کی اپنی رپورٹ میں کیا گیا ہے جسے جی ایس او سرکل کے افسران نے ہی تیار کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

اسلام آبادٹریفک حادثہ، کشمالہ طارق کا بیٹا گاڑی چلا رہا تھا یا ڈرائیور؟چشم دید گواہ زخمی نوجوان نے سب کچھ بتا دیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں نیا موڑآگیا ، زخمی نوجوان نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے میں بچنے والے مجیب الرحمان نے بتایا ہے کہ کشمالہ طارق کی سب باتیں […]

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20ممالک پر پابندی عائد کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے پاکستان سمیت20ممالک پر عارضی پابندی عائد کردی ہے، سفارت کاروں، ڈاکٹروں اور ان کے اہل خانہ کو مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک کے مسافروں […]

غریب کی سواری مہنگی، سوزو کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کتنےہزار روپے کا اضافہ ؟

لاہور( این این آئی )پاک سوزوکی اور یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد سوزوکی جی آر 150 دو لاکھ 90 ہزار، جی ایس 150 ایک لاکھ 97 ہزار اور جی ایس 150 ایس […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بڑا اعزاز مل گیا، ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریجن کی دوسری بہترین مارکیٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی موثر معاشی پالیسیوں کی وجہ سے جہاں دیگر معاشی عشاریے معیشت کی بہتری کی نوید سنا رہے ہیں، وہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مسلسل تیزی سے کئی […]