مالکان جائیداد اور کرایہ داروں کے درمیان تنازعات بڑھ گئے ہیں، حکومت قانون کرایہ داری نفاذ کا اپنا وعدہ پورا کرے، چودھری عبدالغفار

اسلام آباد (پی این آئی) ٹریڈرز ویلفئیر ایسوسی ایشن آئی اینڈ ٹی سنٹر جی ایٹ ون کے جنرل سیکریٹری اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر چوہدری عبدالغفار نے کہا ہے کہ کاروبار گزشتہ ایک سال سے تنزلی کا شکار […]

انجینئرنگ کے طلبہ کے لیے بڑی خبر، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی )یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو 2 فروری سے مکمل طورپرکھول دیا جائے گا۔اس حوالے سے طلبا اور عملے کو مکمل طور پر حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔نیز یونیورسٹی […]

گھوسٹ پنشنروں کو ختم کرنے کا منصوبہ، سال میں کتنی مرتبہ بائیو میٹرکس کرانا ہوں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کا گھوسٹ پنشنروں کو ختم کرنے کا منصوبہ ،پینشنرز کو پینشن کی رقم کے حصول کیلئے سال میں دو مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق سے گزرنا پڑے گا، وزرات خزانہ نے فیڈرل ٹریژری قواعد میں تبدیلی کردی۔ دستاویز کے مطابق ہر […]

خوشخبری ، پاکستان کو کویکس کمپنی کی کورونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہوں گی، 60 لاکھ ویکسین مارچ تک مل جائے گی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کویکس کی طرف سے کورونا ویکسین کی وصولی کا خط موصول ہوا ہے، فروری سے پاکستان کو 60 لاکھ ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع ہوگا۔سماجی رابطے […]

مانڈوی والا کس کو بچا رہے ہیں؟ نیب اپنی سرگرمیاں صرف پبلک سیکٹر اور سیاستدانوں تک ہی محدود رکھے، تاجر برادری کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے

کراچی (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کو تاجر برادری کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ تاجر وصنعتکار پہلے ہی ایف بی آر، ایف آئی اے، ایس ای سی پی و دیگر محکموں […]

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس ملزم عابد علی ملہی نے خاتون سے لوٹی دولت کہاں خرچ کی؟ پولیس چالان میں اہم انکشافات

لاہور(پی این آئی)لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں پولیس نے ملزمان کے خلاف چالان تیار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چالان 100سے زائد صفحات پر مشتمل ہے جس میں 40 گواہان کو بھی شامل کیا گیا ہے ، گواہان میں متاثرہ خاتون، مقدمے کا مدعی اور 15 […]

کورونا ویکسین لانے والا طیارہ آئندہ 24 گھنٹے میں چین کے لیے پرواز بھرے گا

اسلام آباد ( آن لائن) کورونا ویکسین لانے کیلئے طیارہ آئندہ 24 گھنٹے میں چین کے لیے پرواز بھرے گا،حکومت پاکستان کی جانب سے ویکسین کی اسلام آباد میں سٹوریج کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ سنٹر نے کورونا ویکسین […]

دیکھو، وہ دیکھ رہا ہے، جماعت اسلامی کے سینئر رہنما حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر محمد فاروق بھٹی کی تحریر

پولیس نے تھانہ پرانی انارکلی کی حوالات میں کئی نوجوان ٹھونس رکھے ہیں ۔۔۔ ضیاءالحقی مارشل لاء کے خلاف طلبہ تحریک جاری ہے ۔۔۔ رات گئے پولیس جیپ حوالات کے سامنے رکتی ہے، چادر اوڑھے ایک نیم بیدار نوجوان نیچے اترتا ہے، لگتا ہے جیسے […]

حکومت نے بیروزگار نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، 10ہزار مزید آسامیوں کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی اداروں کیلئے10 ہزار مزید آسامیوں کی منظوری دے دی ہے، بلدیاتی اداروں میں82 ہزار کی جگہ اب 92 ہزار آسامیاں بنا دی گئی ہیں۔محکمہ خزانہ نے بلدیاتی اداروں میں 10ہزار مزید آسامیوں کی منظوری دے دی ہے،نئے […]

پائیدار ترقی کیلئے حکومت دستاویزی معیشت کو فروغ دینے پر توجہ دے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دستاویزی معیشت کو فروغ دینے کے لئے نئے پالیسی اقدامات اٹھائے جس سے ٹیکس محصولات کی وصولی کو […]

سعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

جدہ(پی این آئی) اس وقت دُنیا بھر میں چند ایک ممالک ہی ایسے ہیں جنہوں نے اپنی ویکسین تیار کر لی ہے اور انہیں کامیاب تجربات کے بعد دْنیا بھر میں متعارف بھی کرایا گیاہے۔ سعودیہ اسلامی دُنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے ، […]