عدالت نے کشمالہ طارق کے بیٹے کو گرفتاری سے پہلے ہی بڑا ریلیف دیدیا، خاتون سیاستدان نے سارا واقعہ خود بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وفاقی محتسب کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کرلی، نامزد ملزم اذلان کی عبوری ضمانت 16فروری تک منظور کی گئی، نامزد ملزم اذلان کی ضمات 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض […]

بڑی خبر جس کا انتظار تھا، تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کرنے میں کامیابی مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1 ، ضلع حیدرآباد صوبہ سندھ سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں،او جی ڈی سی ایل اس دریافت میں بطور آپریٹر 95 فیصد […]

نیب نے اب تک 179 ارب روپے کرپٹ عناصر سے بر آمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائے ہیں ، قومی احتساب بیورو

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے 179میگا کرپشن مقدمات کے منطقی انجام کے حوالے سے بعض میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے ان کو بے بنیاد،من گھڑت اور نیب کے خلاف جار ی پراپیگنڈہ مہم کا تسلسل قرار دیتے ہوئے […]

وفاقی وزیر سے تعلق، چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کیلئے عمر کی شرط ختم

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کے لیے عمر کی شرط ختم کردی گئی، چیئرمین اوگرا کے عہدے کے لیے پہلیاشتہار میں کم سے کم عمر 57 سال رکھی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق عمر کی شرط یوسف خان نامی امیدوار کو چیئرمین اوگرا […]

اللہ تعالی کاخاص فضل پاکستان کا وہ شہر جو کرونا کا گڑھ تھاوہاں24گھنٹوں کے دوران جان لیوا وائرس سے کوئی ہلاکت نہ ہوئی

اسلام آباد (پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے کئی روز بعد لاہور میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں مرا۔ جو لاہور کے عوام کے لئے ایک خوش آئند خبر ہے اور لاہور کے شہریوں پر بہت […]

حقیقت ہے کرپشن ختم نہیں ہوئی،ٹاپ لیول کی کرپشن ختم ہوگئی ہے، وفاقی کابینہ کے اہم رکن کا اعتراف

سکھر(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کراچی اور جنوبی بلوچستان کے لیے منصوبے دیئے اسی طرح سے سندھ کے دیگر اضلاع کے لیے بھی پیکج […]

پاکستان میں بنائے جانے والے موبائل فون کے لیے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی تیار کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم)ریگولیشنز، 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ ریگولیشن 25 جنوری 2021 سے نافذ العمل ہوں گی جن کا مقصد پاکستان میں موبائل ڈیوائسز کی مقامی […]

وزیر اعظم سے چوہدری پرویز الٰہی اور ق لیگ کے رہنمائوں کی ملاقات ، چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیر اعظم کو کس کام کی دعوت دے دی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ اور ایم این اے چوہدری مونس الٰہی نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور […]

زرتاج گل نے خود ہی اپنی وزارت کی تعریفیں شروع کر دیں،فخر سے کہہ رہی ہوں دوسا ل میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے قابل ستائش کام ہوا ہے

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پر ہماری حکومت نے بہت کا م کیا ، فخر سے کہہ رہی ہوں کہ دوسا ل میں جو موسمیاتی تبدیلی پر کا م ہوا وہ قابل ستائش ہے […]

بڑے پراجیکٹ کو پہلا دھچکا، ریور راوی پراجیکٹ کے متاثرین سڑکوں پر نکل آئے

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے میگا پراجیکٹ ’’راوی ریور‘‘ کے متاثرین بھی سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے گزشتہ روز شاہدرہ چوک میں حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا موقف تھا کہ وہ اپنے گھر تباہ کروا کر حکومت […]

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے کووِڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراک کا تحفہ لے کر بیجنگ سے وطن واپس پہنچ گیا۔نورخان ایئربیس پر ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچنے کے وقت وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]