عرب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث مساجد بند کرنے کا فیصلہ، مذہبی پروگرام بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

منامہ (این این آئی)بحرین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث(آج) جمعرات سے مساجد بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔بحرین کی وزارتِ انصاف و اسلامی امور نے مساجد بند کرنے کے ساتھ مذہبی پروگرام بھی 2 ہفتوں کے لیے معطل رکھنے کا […]

تنخواہوں میں 24فیصد اضافہ نا منظور، ملازمین نے حکومت سے کتنا اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا؟ بڑی پریشانی کھڑی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ملازمین نے پارلیمنٹ کے سامنے کل احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا، ملازمین کے چیف آرگنائزر نے کہا کہ وزراء کمیٹی کے ساتھ تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن حکومتی اعدادوشمار تنخواہوں میں 24 فیصد اضافے […]

کورونا وائرس چین سے پھیلا ہی نہیں، عالمی ادارہ صحت کے نئے ا نکشاف نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا، ووہان کی لیبارٹری سے متعلق اہم انکشاف

بیجنگ(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے قرار دیا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے یہ ثابت ہو کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نےچین کو کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ […]

کراچی والوں کے لیے مشکل وقت، کراچی سے مزید ٹیکس جمع کرنے پر غور شروع کردیا گیا، 7 رکنی کمیٹی قائم

کراچی(آن لائن) حکومت سندھ نے کراچی سے مزید ٹیکس جمع کرنے پر غور شروع کردیا ہے،دوسری جانب سندھ حکومت نے بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتالوں کو صوبائی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ نے کراچی سے مزید ٹیکس جمع کرنے کے پلان […]

پاکستان میں چینی کورونا ویکسین شدید بیماری والے مریضوں میں 100 فیصد کامیاب قرار دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چین سے پاکستان کو عطیے میں ملنے والی ویکسین شدید مرض کی صورت میں 100 فیصد نتائج دے رہی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی چینی ویکسین ٹرائلز میں […]

تیسری شادی کی مخالفت کرنے والی دوسری بیوی کو شوہر نے تیز رفتار گاڑی سے دھکا دے دیا، پھر کیا ہوا؟

بغداد(پی این آئی) شوہر کی تیسری شادی کی مخالفت کرنے والی دوسری بیوی کو شوہر نے تیز رفتار گاڑی سے دھکا دے دیا، عرب میڈیا کے مطابق عراقی خاتون کو شوہر کے فیصلے کی مخالفت مہنگی پڑگئی۔ تیسری شادی کی مخالفت پرعراقی شوہر نے اپنی دوسری […]

حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں بجٹ سے قبل ہی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا عندیہ دے دیا گیا، تنخواہوں کے بجٹ کے حجم میں 40 ارب سے زیادہ کا اضافہ ہوگا، حکومت کی جانب سے کل باقاعدہ پریس کانفرنس میں اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے […]

میڈ -اِن پاکستان موبائلز حقیقت بن گئے، پاکستان میں پہلی بار سمارٹ فون تیار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں پہلا موبائل تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصاویر کے ساتھ صوبائی وزیر انڈسٹریز اور کامرس میاں اسلم اقبال نے لکھا کہ ’’ میڈ -اِن پاکستان […]

قومی اسمبلی میں 4 فروری کا ناخوشگوار واقعہ ، 3 ارکان کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان 4 فروری کو ہونے والے ناخوشگوار واقعہ پر ارکان کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ایوان کے تقدس کو کسی صورت […]

ہر ہفتے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار، 30فیصد سرکاری ملازمین کو حاضری کی ہدایت،باقی گھر سے کام کریں

ابوظہبی (پی این آئی) امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین کو حاضرہونے کی ہدایت کی ہے۔ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ […]

محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کے زندہ مل جانے کی امید ختم کر دی، میتوں کی تلاش کیلئے درخواست کر دی

اسکردو (پی این آئی) لاپتہ کوہ پیمامحمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کے زندہ مل جانے کی امید ختم کر دی،اپنے والد محمد علی سدپارہ کی زندہ تلاش سے مایوس ہوساجد علی سدپارہ اپنے آبائی شہر سکردو پہنچ گئے۔ اس سوال پرکہ […]