پاکستانی فلم زندگی تماشا کو آسکر ایوارڈز میں نامزدگی ملی یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا

لاہور (آئی این پی) ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا آسکر ایوارڈز میں نامزدگی کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔بین الاقوامی فیچر فلم ایوارڈز کی کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے باضابطہ طور پر منتخب کی جانے والی فلم زندگی تماشا 93 اکیڈمی ایوارڈز […]

سرکاری ملازمین پر آنسو گیس شیلنگ سے بڑا نقصان، شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جان سے گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادمیںشیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس […]

کیماڑی میں گیس سے ہلاکتیں، جہاز سے گیس کے اخراج کی تصدیق ہو گئی

کراچی(این این آئی) کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر رپورٹ میں جہاز سے گیس خارج ہونے کی تصدیق ہوگئی۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں کیماڑی میں گیس سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس […]

مذاکرات کامیاب، سرکاری ملازمین کے نمائندے اور حکومتی کمیٹی تنخواہوں میں اضافے پر متفق، شیخ رشید کا گرفتار ملازمین کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی)تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے،سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ،اس سلسلے میں […]

سرکاری آٹا چوری کرنے والا کون سی فورس کا رضاکار نکلا؟ حکومتی فورس کا رضا کار سرکاری آٹا ایجنسیوں کو بھجوارہا تھا، پولیس

مظفر گڑھ (این این آئی)صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں فلور ملز سے سرکاری آٹا چوری کرنے میں ٹائیگر فورس کا رضاکار ملوث نکلا۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ میں پریس کلب چوک پر سرکاری آٹا چوری کرنے کا سلسلہ جاری تھا ،مبینہ طور پر ٹائیگر فورس […]

سینیٹ الیکشن کب ہو رہے ہیں؟ ممکنہ تاریخ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے جس کا اعلان کل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے مارچ کی 2، 3 اور 4 تاریخ […]

قبضہ مافیا کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں، ن لیگی رہنما عابد شیرعلی کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کے خاندان سے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی سرکاری زمین واگزار کروالی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی سربراہی میں ایم سی گرلز […]

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر شیلنگ اور پکڑ دھکڑ کا معاملہ، بات پارلیمنٹ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(آن لائن)سرکاری ملازمین پر شیلنگ اور پکڑ دھکڑ کا معاملہ ،جمعیت علماء اسلام نے سرکاری ملازمین پر ہونے والی شیلنگ اور گرفتاریوں کے معاملے کو پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ْگذشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین پر شیلنگ […]

مہنگائی سے ماری عوام کیلئے بری خبر، بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس مزید 2فیصد مہنگی کر دی گئی۔اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس 13.42روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ مالی سال21-2020کیلئے کیا گیا ہے۔ایس این […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے زبردست احتجاج، پولیس نے مزید 20 سے زائد سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کرتے ہوئے ڈی چوک میں بڑے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ پولیس نے مزید 20 کے قریب سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سرکاری ملازمین کا دھرنا […]

سینیٹ الیکشن کیلئے رشوت لینے والے پکڑے گئے، تحقیقات ہوں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا؟ وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رشوت لینے والے تو پکڑے گئے، تحقیقات ہونی چاہیں 2018 میں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا، کیا ان 2 سینیٹرز کو ایوان میں رہنے کا حق ہے؟۔ سماجی […]