صوبہ پنجاب کا 24مئی سے اسکولز کھولنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے کورونا سے کم متاثرہ 11اضلاع میں24مئی سے اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کے 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں اسکول 24مئی سے کھلیں گے اور اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب […]

مئی میں ہونیوالے امتحانات سے متعلق محکمہ تعلیم نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ ماہ مئی میں ہونے والے امتحانات بھی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردئیے ہیں۔محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے امتحانات تاحکم ثانی ملوث کئے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پنجاب حکومت کی کرونا کے حوالے […]

اسلامی تعلیمات کو کسی صورت تعلیمی نصاب سے نہیں نکالا جائے گا،یقین دہانی کرا دی گئی

لاہور (آئی این پی ) اسلامیات کے سوا دیگر تعلیمی نصاب سے اسلامی مواد نکالنے کے معاملے پر گورنر پنجاب کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے ایک رکنی کمیشن کی شفارشات پر عمل درآمد کا نوٹی فیکشن واپس لے لیا، گورنر پنجاب کہتے ہیں کہ […]

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پیپر لیک ہو گیا، گریڈ 14سے 17 تک کی آسامیوں پر امتحانات منسوخ

لاہور (آن لائن) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پیپر لیک ہونے کی شکایات درست ثابت ہونے پر پولیس، اینٹی کرپشن، فنانس، آبپاشی اور محکمہ تعلیم میں گریڈ 14 سے 17 تک کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ہونے والے تحریری امتحانات منسوخ کر دیئے ہیں، کمیشن […]

تعلیمی ادارے مزید بند نہیں رکھ سکتے، صوبائی وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اسکول مزید بند رکھنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کی جانب سے این سی او سی کو تجویز دی گئی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ہفتے […]

بچے تیاری کر لیں، وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا، تاریخ بتا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کوشش ہے پنجاب میں 11 اپریل کے بعد سکول کھل جائیں، پچھلے سال بچوں کو فیسوں میں رعایت اور نجی سکول بند کردیے تھے، اس بار بچوں کے والدین اور سکولوں دونوں کو […]

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ تاریخ بھی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے تحت کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 11اپریل 2021 تک اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت تعلیم […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہوراور اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلا ؤتشویشناک ہے اس لیے بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔این سی او سی […]

تعلیمی ادارے ڈیڈ لائن سے پہلے امتحان لے لیں، محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے وزیر اسکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہےکہ تعلیمی ادارےامتحان ڈیڈ لائن سے پہلے لے لیں،محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیاہے، ان کا کہنا تھا کہ جن اسکولوں میں امتحانات ہورہے […]

کورونا وائرس بڑھنے لگا، ایک اور صوبے نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ دیدی گئی

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاور کے تمام پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پشاور […]

سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہورہے ہیں یا نہیں؟ وزیر تعلیم سندھ نے طلبا کیلئے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ نے صوبے میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کی تردید کردی ، سعید غنی کہتے ہیں کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ، صوبے میں تعلیمی ادارے […]