نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا، سرکاری اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔۔۔۔ سینیٹ الیکشن میں بڑا جوڑ،عثمان […]

نیا تعلیمی سال کب شروع ہو گا؟ محکمہ تعلیم نے طلبا کیلئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں نیا سال یکم اگست 2021ء سے شروع […]

سکولوں میں بچوں کی سو فیصد حاضری ممکن نہیں، صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں پچاس فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے 100 فیصد بچوں کو اسکول بلوانے کی مخالفت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے خاتمے پر ہی اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کی اجازت […]

7 بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی حاضری ہو گی، کون کون سے شہر شامل؟

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے7 شہروں میں یکم مارچ سےتعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبہ کی پابندی ختم نہیں ہوگی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد اسکولوں کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا گیا […]

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، نصاب میں مزید کمی کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراس راس کا کہنا ہے کہ اگر تعلیمی سال تاخیر سے شروع ہوا تو اگلے سال بھی نصاب میں کمی کی جائے گی۔امتحانات کے حوالے سے حتمی ڈیٹ شیٹ بھی آخری مراحل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ […]

یکساں نصاب پر مؤقف بدل لیا؟ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں شروع ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کا ابہام دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں ہی شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ تفصیل کے مطابق […]

محکمہ تعلیم میں کرپشن، 62 کے بجائے 76 سکولوں کی عمارتیں گرا دیں، محکمے کو دو کروڑ سے زائد کا ٹیکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم میں کرپشن کے ملزم اللہ دتہ کی ضمانت درخواست خارج کردی۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سر کار ی وکیل نے کہاکہ محکمہ تعلیم نے 62 اسکول گرانے کی […]

تعلیمی اداروں کو مکمل طور پر کب سے کھولا جائیگا؟ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے میں بس چند روز ہی رہ گئے ہیں۔ حکومت کی جناب سے پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز یکم فروری سے کھولنے […]

نجی سکول کی فیسوں میں رعایت ختم، متعدد بچوں نے سکول چھوڑ دیا۔۔۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری ، سینئر نائب صدر صوبہ پنجاب میاں اویس کاٹھیا و ابرار شاکر ، صوبائی نائب صدر ایپسما اعجاز احمد خان کاکڑ، راولپنڈی […]

جنوبی پنجاب الگ سیکرٹریٹ، خرچے بڑھ گئے، کارکردگی صفر

ملتان(پی این آئی)31 اگست 2020 کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مختلف محکموں کے 12 سیکریٹریز کی منظوری دے کر جنوبی پنجاب کے انتظامی طور پر تین ڈویژنز پر مشتمل سیکریٹیریٹ کو عملی طور پر فعال بنا دیا تھا۔اس وقت تحریک انصاف کی حکومت […]

پنجاب پولیس کو 400نئی گاڑیاں دینے کا فیصلہ، پولیس اہلکاروں میں 9ری کنڈیشنڈپولیس موبائلز،موٹر سائیکلز اور43لاکھ روپے کے تفتیشی چیک تقسیم کرنے کی تقریب

لاہور( این این آئی)وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت رحیم یار خان میں اپنے قیام کے دوسرے روز بھی سرکاری و سماجی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ صوبائی وزیر نے دن کا آغاز تحصیل رحیم یار خان میں عوامی اجتماع میں شرکت سے کیا جہاں انہوں […]