وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کوبالآخر ایس آئی ایف سی میں شرکت کی دعوت مل گئی

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ایس آئی ایف سی میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے، وزیراعلیٰ کل ہونے والے اجلاس میں شرکت کر کے صوبے […]

خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوگا؟اہم خبر آگئی

پشاور (پی این آئی)وزیر خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے مالی سال 25-2024 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا جبکہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کہ کسی صوبے نے وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کیا۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور […]

خیبرپختونخوا کابجٹ ، مزدوروں کی کم سے کم اجرت کتنی؟

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کابجٹ ، مزدوروں کی کم سے کم اجرت کتنی؟ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے ۔3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور […]

خیبرپختونخواحکومت کل بجٹ پیش کرے گی، تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع، اہم خبر

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخواحکومت کل بجٹ پیش کرے گی، تنخواہوں میں بڑا اضافہ متوقع، اہم خبر۔۔۔۔خیبرپختونخوا کا مالی سال بجٹ 2024-25کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ […]

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو ایک اور بڑی پیشکش کر دی

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔۔ خط کے متن کے مطابق گورنر نے صوبےکی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار […]

خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ بتا دی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ بتا دی۔۔۔۔خیبرپختونخواحکومت نے چوبیس مئی کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخواحکومت نے24مئی کوآئندہ مالی سال کابجٹ پیش کرنےکااعلان کر دیا ہےوزیرخزانہ خیبرپختونخواآفتاب عالم کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابرسلیم سواتی […]

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سے پی ٹی آئی اسد قیصر نے ملاقات کی، جس میں […]

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو بڑی پیشکش کر دی

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کو ایک پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں،اگر وہ عار محسوس کرتے ہیں تو میں وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کو تیار ہوں،صوبے کے حقوق کیلئے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہر […]

گندم کی خریداری سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا باہر سے لائی گئی گندم نہیں خریدے گا، ہم مقامی کسانوں سے 6 لاکھ ٹن گندم خرید رہے ہیں۔ اسلام آباد میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا […]

صوبے میں ڈرون حملےکی خبریں، خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل بھی آگیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہے کہ صوبے میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا۔بیرسٹر سیف کے مطابق ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے […]