برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا سے جاں بحق،برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آکر چند ہی گھنٹوں کے وقفے سے انتقال کرگئے۔غلام عباس اور رضا غلام رائل گوانٹ اسپتال نیو پورٹ کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج تھے، تین ہفتے پہلے ان کے والد بھی کسی

دوسرے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے تھے۔دونوں بھائیوں کو ان کے والد کی قبر کے قریب ہی ایک دوسرے کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔غلام عباس کی بیٹی رخسار عباس کا کہنا ہے کہ ان کے والد ایک ملنسار انسان تھے۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close