بڑی کامیابی، پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت کا بیٹا برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ بن گیا
لندن (پی این ائی) پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے کوبرطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے پہلے.