وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد نے پنجاب یونیورسٹی میں نئے گیٹ کا افتتاح کردیا

لاہور (پی این آئی)وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر نے پنجاب یونیورسٹی کے طلباؤ طالبات، اساتذہ اور ملازمین کی سہولت کیلئے مولاناشوکت علی روڈ، نیو کیمپس پر تعمیر ہونے والے نئے گیٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پرپرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر، چیف انجینئر فیض الحسن سپرا اور مختلف شعبہ جات کے

سربراہان نے شرکت کی۔ وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے طلباء ، اساتذہ اور ملازمین کی مختلف شعبہ جات میں آسان رسائی کے حصول کے لئے بنائے گئے گیٹ کے معیاری تعمیراتی کام اور منصوبے کی بروقت تکمیل پر چیف انجینئر فیض الحسن سپرا کی تعریف کی۔ ۔۔۔

close