کینیا (پی این آئی ) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے ایک چرچ میں پوپ نے اپنے چاہنے والوں کو کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ڈیٹول کو پینا […]
دبئی(پی این آئی) میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا،متحدہ عرب امارات میں2 دن بعد تمام شاپنگ مالز بھی بند کردیے جائیں گے۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا، جبکہ 24گھنٹے 3سفارتی […]
امریکا(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے جس کے باعث نیویارک کے میئر نے آئندہ دس روز میں طبی سہولیات کی قلت سے خبردار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد […]
امریکہ(پی این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے کورونا وائرس ویکسین کی فروخت کا دعویٰ کرنے والی ویب سائٹ بند کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے کورونا وائرس کی ویکسین فروخت کرنے کا دعویٰ کرنے والی ویب سائٹ کے خلاف مقدمہ […]
اٹلی(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد عالمگیر وبا پر قاپو پانے کے لیے یورپی ملک میں اپنے شہریوں کے اندرونی سفر پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔کورونا وائرس گزشتہ برس دسمبر میں چین […]
ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کورونا کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس موذی مرض کے متاثرین کی گنتی چھ سو سے زائد ہو گئی ہے، صرف دو روز کے اندر متاثرین کی گنتی میں 200 کیسز کے اضافے نے سعودی حکام […]
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کا کہنا ہے کہ بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کر ونا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے بیان میں […]
نیویارک (پی این آئی) میئر نیویارک بل ڈی بلیسیو نے کورونا وائرس کے پھیلاوٴ سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ انہوں نے کہا کہ نیویارک میں اپریل مارچ سے اور مئی اپریل سے زیادہ خطرناک ہوگا، دوٹوک بتانا چاہتا ہوں کہ صورتحال بہت خراب […]
برلن (پی این آئی) جرمن چانسلر کے ذاتی معالج میں کرونا وائرس کا نتیجہ مثبت آنے پر اینجلا مرکل قرنطینہ میں چلی گئی ہیں ، ان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔جرمن چانسلر اینجلا مرکل […]
سیاٹل (پی این آئی) یہ تصویر اس نوجوان امریکی خاتون کی ہے جس نے خود کو کورونا ویکسین کی آزمائش کے لیے خود کو پیش کیا ہے، امریکی ریسرچرز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشنز ڈیزیزمیں آزمائشی طور پر تیار کی جانے والی ویکسین […]
(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پہلی رات مختلف شہروں میں مختلف ردعمل دیکھنے میں آیا۔نوٹنگم، برمنگھم اور برسٹل کے پُررونق مقامات پر ہُوکا عالم دیکھا گیا، سڑکیں سنسان اور کلب ویران دکھائی دیے۔لندن میں سلون اسکوائر […]