کوپن ہیگن (پی این آئی) یورپ میں کام کرنے کے خواہش مندوںکے لیے خوشخبری ہے کہ ڈنمارک کو متعدد شعبوں میں غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈینش حکومت کی طرف سے ان پیشوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، […]
کھٹمنڈو (پی این آئی) نیپالی د ارالحکومت کے مضافات میں2 مسافر بسیں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر دریا میں جا گریں، بسوں میں سوار 65 مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو کے مغرب میں شمالٹر کے پہاڑی علاقے میں نرائن گھاٹ […]
لندن(پی این آئی) برطانیہ کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں جس کے باعث حکومت نے قیدیوں کی جلد رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانیہ کی لیبر حکومت ستمبر سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)جرمن کانسلیٹ بند ہونے کے بعد اب آسٹریلیا سے بھی اہم خبر سامنے آگئی ہے، جہاں پاکستانی طالب علموں کے لیے مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی جانب سے اسٹوڈنٹ ویزا میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس سے […]
لکھنو(پی این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نےعمرہ پیکج کی قیمت میں25 فیصد کمی کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں، زائرین کی تعداد کم ہونے […]
لکھنو(پی این آئی) آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں افراد ہلاک۔۔۔۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔رپورٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)افغانستان کے مرکزی بینک ‘دا افغانستان بینک’ نے 80کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلا دیے۔ دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ ملا محمد اخوند کے مطابق بینک نے سینٹرل زون میں جمع کی گئی 80 کروڑ 9 لاکھ سے زائد […]
صوفیہ (پی این آئی) یورپ میں کام کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ یورپی ملک بلغاریہ کو فوری طور پر 3لاکھ غیرملکی ورکرز کی ضرورت ہے۔ انسانی وسائل کے ماہر جارج پوانوف نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی لیبر مارکیٹ کو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پیرو میں 22 سال قبل لاپتا ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو کی چوٹیاں سر کرنے کے لیے آنے والے اکثر کوہ پیما حادثوں کا شکار ہوجاتے ہیں […]
ٹوکیو(پی این آئی)ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد کی موت۔۔۔۔۔۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری […]