ہمسایہ ملک میں عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا Posted on March 29, 2025 by Tuba Zafar بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔