استنبول (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث دیگر ممالک کی طرح ترکی میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کی وجہ سے وہاں بھی غریب افراد کھانے پینے کی ضروری اشیاء سے محروم ہو چکے ہیں جن کی مدد کے لیے ہر ممکن کوششں […]
نیویارک(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنےوالی طالبہ فاطمہ کنرانی نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹر کی آئندہ دو سال کے لیے صدر منتخب ہوگئیں۔امریکن انسٹی ٹیوٹ برائےآرکیٹیکچر میں کسی پاکستانی طالب علم کو پہلی بار یہ […]
ایران (پی این آئی)ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر ایران کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں […]
برطانیہ(پی این آئی) جمعرات 23 اپریل سے کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ انسانوں پر کرنے جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکیسن کی انسانوں پر […]
بیجنگ (پی این آئی) چین میں کورونا کے مریضوں کی بتائی گئی تعداد اصل تعداد سے 4 گنا کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چینی ریاست ہانگ کانگ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی اصل تعداد حکام […]
ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں کل بروز جمعة المبارک رمضان کا پہلا روزہ متوقع ہے۔ اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی ہو گی، جبکہ بازار بھی دِن […]
جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے شواہد کی بنیاد پرکورونا وائرس کو قدرتی قرار دیا۔ حقائق ثابت کرتے ہیں کہ وائرس جانور سے منتقل ہوا ہے، ممکنہ طور پرچمگادڑ وائرس کا ماخذ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ترجمان فدیلا صیب […]
برطانیہ (پی این آئی) برطانوی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق برطانوی مسلم کمیونٹی میں کورونا وائرس کے کم پھیلاؤ کی وجہ دن میں پانچ بار وضو کی عادت کا بڑا کردار ہے۔تفصیلات کے مطابق نماز سے پہلے وضو کرنے کا مسلم عمل برطانوی مسلم کمیونٹیز […]
جدہ(پی این آئی)دنیا کے کئی ممالک نے اپنے کچھ علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور ہلاکتوں کی شرح میں کمی کے بعد وہاں عائد پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔خلیجی چینل کے مطابق اردن اور سعودی عرب […]
واشنگٹن (پی این آئی )امریکا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا ملیریا کا مقابلہ کرنے والی دوا کورونا کے خلاف کارگر ہے جب کہ ڈاکٹر […]
مبئی(پی این آئی)18 سال پہلےمودی کو قصاب کہا تھا، پولیس افسر اب مصیبت میں پڑ گیا۔انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے سائبر سیل کے سربراہ کو ایک صحافی سے ان کی سوشل میڈیا پوسٹس کے حوالے سے پوچھ گچھ کرنا اس لیے مہنگا […]