دنیا بھر میںلاک ڈائون کے اچھے اثرات! سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا

اوسلو (پی این آئی) سورج کی خطرناک شعاؤں سے زمین کو بچانے والی اوزون تہہ میں بننے والا اب تک کا سب سے بڑا سوراخ بند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر انٹار کٹیکا کے علاقے میں ہر سال ہی اوزون کی تہہ […]

بھارتی مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ، وائٹ ہائوس نے بھارتی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس نے مسلمانوں کے خلاف مظالم میں ملوث بھارتی وزیر اعظم اور صدر کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔وائٹ ہاؤس نے 10 اپریل کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر رام ناتھ کووند کو ٹوئٹر […]

جنگ سے تباہ حال ملک شام کے بازار میں دھماکہ، 40 شہری جاں بحق

واشنگٹن(پی این آئی)جنگ سے تباہ حال ملک شام کے بازار میں دھماکہ، 40 شہری جاں بحق۔ — شام کے شمالی شہر آفرین کے ایک بازار میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 40 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ترکی کی وزارت […]

امریکہ میں کورونا سے 24 گھنٹے میں 2500 سے زائد ہلاکتیں، کل ہلاکتیں 60 ہزار تک پہنچ گئیں

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں کورونا سے 24 گھنٹے میں 2500 سے زائد ہلاکتیں، کل ہلاکتیں 60 ہزار تک پہنچ گئیں،مریکا میں ایک بار پھر کورونا سےاموات میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2 […]

کورونا کا دباؤ، خراب معیشت کی پریشانی میں گھرے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیٹے کی پیدائش، بڑی خوشخبری

لندن:(پی این آئی)کورونا کا دباؤ، خراب معیشت کی پریشانی میں گھرے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیٹے کی پیدائش، بڑی خوشخبری،حال ہی میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس […]

دہشتگردی رک نہ سکی، کابل میں خود کش دھماکہ، 3 جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے

کابل(پی این آئی)دہشتگردی رک نہ سکی، کابل میں خود کش دھماکہ، 3 جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں کئی ہفتوں کے دوران یہ پہلا […]

کورونا نے امریکہ میں ایک اور پاکستانی کی جان لے لی

ٹیکسا س(پی این آئی)کورونا نے امریکہ میں ایک اور پاکستانی کی جان لے لی،امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور پاکستانی کا انتقال ہوگیا۔ پرویز اقبال کا تعلق ہزارہ سے تھا۔ وہ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے مالک تھے۔پرویز […]

امریکی ادارے نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیدیا، مذہبی آزادی نہیں ہے

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی ادارے نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا، مذہبی آزادی نہیں ہے،امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی 2020 ءکی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا […]

ووہان میں کورونا وائرس قابو نہیں ہوا بلکہ حکومت کا سیاسی ڈرامہ ہے ، امریکی نشریاتی ادارے نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن/بیجنگ(پی این آئی)چین کی جانب سے دعویٰ کیا گیاہے کہ اس کے شہر ووہان میں موجود تمام مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں اور اب وہاں کورونا وائرس کا کوئی بھی مریض موجود نہیں ہے، تاہم امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے […]

وہ چھ علامات جو ظاہر ہوں تو آپ کورونا کا شکار ہو چکے ہیں، ماہرین نے مزید تفصیلات بتا دیں

نیویارک(پی این آئی) ابتدائی طور پر امریکی ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی 3علامات بتائیں جو سب سے زیادہ مریضوں میں دیکھی جا رہی تھیں لیکن جوں جوں امریکہ میں کورونا کے مریض بڑھتے گئے، ڈاکٹر اس فہرست کو اپ ڈیٹ کرتے گئے اور اب تک […]

وہ دو جگہیں جہاں کورونا وائرس سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے، چینی سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں بڑا انکشاف

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق سائنسدان یہ بتا چکے ہیں کہ یہ تادیر ہوا میں معلق رہ سکتا ہے اور وہاں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔ اب چین کے سائنسدانوں نے یہ بھی بتا دیا ہے کہ کن مقامات پر فضاءمیں […]

close