دوست ملک سے افسوسناک خبر چین کے صوبے گوئیزو میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی، 21 طالب علم ڈوب کر ہلاک

بیجنگ (پی این آئی)چین میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی جس کے باعث 21 طلبہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ بس چین کے صوبے “گوئیزو “میں واقع “ہونگشان “جھیل میں گری، بس سڑک کنارے نصب جنگلے کوتوڑ کر جھیل میں گر گئی، بس […]

کورونا ویکسین کی تیاری، اٹالین کمپنی نے کس ملک کی کمپنی کے ساتھ مل کر بڑی پیش رفت کر لی، تفصیل جایئے

روم(پی این آؑئی)کورونا ویکسین کی تیاری، اٹالین کمپنی نے کس ملک کی کمپنی کے ساتھ مل کر بڑی پیش رفت کر لی، تفصیل جایئے۔اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ […]

کس اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے حاضر سروس فوجیوں کو ملک کا صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی؟

قاہرہ(پی این آئی)کس اسلامی ملک کی پارلیمنٹ نے حاضر سروس فوجیوں کو ملک کا صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی؟مصر کی پارلیمنٹ نے پیرکی صبح حاضر سروس یا سابق فوجی جوانوں کو صدرکا انتخاب لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے ترامیم منظورکرلی ہیں جس کے […]

ساری دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف، دوسری بیماریوں سے 10لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی)ساری دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف، دوسری بیماریوں سے 10لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات […]

حج کے خواہشمند سعودی غیر سعودی افراد کے میڈیکل ٹیسٹ کیا ہوں گے؟ انتہائی سخت شرائط کا اعلان کر دیا گیا

جدہ (پی این آئی)حج کے خواہشمند سعودی غیر سعودی افراد کے میڈیکل ٹیسٹ کیا ہوں گے؟ انتہائی سخت شرائط کا اعلان کر دیا گیا، سعودی حکومت نے حج دو ہزار بیس کے لیے خصوصی پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق رواں برس حج […]

ایران میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا، ہر 10منٹ میں ایک ہلاکت ہونے لگی، ایرانی وزیر نے تصدیق کر دی

تہران (پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا، ہر 10منٹ میں ایک ہلاکت ہونے لگی، ایرانی وزیر نے تصدیق کر دی، ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں کرونا کی […]

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، آخری تاریخ کا اعلان بھی ہوگیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، حج کے خواہش مند غیر ملکی 10 جولائی تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، صرف منتخب افراد کو حج کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی گیزٹ کی […]

مشرق وسطیٰ کے ملک میں اونٹوں کے سب سے بڑے ہسپتال کا افتتاح، کتنے ہزار اونٹوں کا ایک وقت میں علاج ممکن ہو گا؟

ریاض(پی این آئی)مشرق وسطیٰ کے ملک میں اونٹوں کے سب سےبڑے ہسپتال کا افتتاح، کتنے ہزار اونٹوں کا ایک وقت میں علاج ممکن ہو گا؟ سعودی عرب میں گورنر قصیم شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل بن سعود نے اونٹوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا ہے۔ […]

امریکی ریاست آئیڈاہو میں دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ تفصیل جانیئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ریاست آئیڈاہو میں دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ تفصیل جانیئے۔شمال مغربی امریکہ کی ریاست آئیڈاہو کی کوئی یورڈی آلین جھیل کے اوپر دو ہوائی جہاز آپس میں ٹکراگئے جس کے باعث8افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔کوٹی […]

مسلمان ملک نے صرف اپنے عوام کے لیے کورونا ویکسین کے منصوبے پر کام کا فیصلہ کر لیا

جکارتہ(پی این آئی)مسلمان ملک نے صرف اپنے عوام کے لیے کورونا ویکسین کے منصوبے پر کام کا فیصلہ کر لیا۔مسلمان ملک انڈونیشیا نے بھی کرونا ویکسین سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا، تحقیق و ٹیکنالوجی کی وزارت کے رکن نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اب […]

close